20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا نے تو دبا لیا ہے ویسٹ اندیز کو۔
اب میچ ویسٹ انڈیز کے ہاتھ سے نکل گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ ہی دیر میں انڈیا اور ایر لینڈ کا میچ شروع ہونے والا ہے۔

بارش کی وجہ سے ہو سکتا ہے میچ شروع ہونے میں تاخیر ہو جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پچاس منٹ کی تاخیر سے میچ شروع ہونے کی توقع ہے اور بیس کی بجائے اٹھارہ اوور کا ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اٹھارہ اوور کا میچ ہے۔
ائیر لینڈ کی تین کھلاڑی آؤٹ‌ ہو چکے ہیں، 27 اسکور ہے اور ابھی چھ اوور ہونے کو ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں انڈیا جیت بھی گیا، اور وقت کیا ضیاع تھا،

کیا مستقبل میں جھانک لیا؟ ابھی تو مخالف ٹیم نے 10 اوور میں 48 اسکور بنائے ہیں 5 وکٹوں کے نقصان پر۔ انڈیا کی تو ابھی باری ہی نہیں آئی۔

ہاں یہ کہہ سکتے ہیں کہ انڈیا باآسانی جیت جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
112 اسکور، 8 آؤٹ، اٹھارہ اوور۔

انڈیا کو یہ ہدف دس اوور میں پورا کر لینا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور انڈیا نے دو وکٹوں کے نقصان پر یہ میچ 16ویں اوور میں آٹھ وکٹوں سے جیت لیا۔
 

عثمان رضا

محفلین
عبد الرزاق کی واپسی

up90.gif
 

قمراحمد

محفلین
بہت اچھی خبر ہے۔ شکر ہے عبدالرزاق کی واپسی ہوئی۔رزاق یاسر عرفات سے 200 % اچھا آل راؤنڈر ہے۔ جس کو انگینڈ میں کھیلنے کافی تجربہ بھی ہے۔ کاش پی سی بی عمران نذیر کو بھی ٹیم میں شامل کر لیتا۔ تو پھر ہماری ٹیم کا 20/20 ورلڈکپ فائینل کھیلنا پکا تھا۔
 

فہیم

لائبریرین
بہت اچھی خبر ہے۔ شکر ہے عبدالرزاق کی واپسی ہوئی۔رزاق یاسر عرفات سے 200 % اچھا آل راؤنڈر ہے۔ جس کو انگینڈ میں کھیلنے کافی تجربہ بھی ہے۔ کاش پی سی بی عمران نذیر کو بھی ٹیم میں شامل کر لیتا۔ تو پھر ہماری ٹیم کا 20/20 ورلڈکپ فائینل کھیلنا پکا تھا۔


دل گارڈن گارڈن ہوگیا ہے اس خبر پر تو:party:

عمران نذیر کو شامل کرلیا جاتا تو پھر فائنل کھیلنا کیا فائنل جیتنے کے 80 فیصد چانسس تھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top