20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
انڈیا نے 153 اسکور اور 7 آؤٹ پر اپنی اننگ ختم کی۔
ویسٹ اندیز کو 154 اسکور کا ہدف ملا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دوسرے اوور میں Fletcher کو پٹھان نے آؤٹ‌ کر دیا۔
آغاز اچھا نہیں ہوا ویسٹ انڈیز کا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسٹ انڈیز کی دوسری وکٹ بھی گئی۔ آٹھ اوور۔ مجموعی اسکور 44
اوسط 16۔9 پر پہنچ چکی ہے۔ مشکل ہوتی جا رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ فہیم

11 اوور ہو گئے ہیں۔ اور اسکور 70 ہے۔
جیتنے کے لیے 9 اوور میں 84 اسکور کی ضرورت ہے۔

کیا خیال ہے کر پائیں گے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ویست انڈیز نے تو ایکدم سے کایا پلٹ دی۔

ابھی 8 گیندیں رہتی تھی کہ میچ جیت لیا۔
 

فہیم

لائبریرین
آج کے میچ میں عبدالرزاق بھی کھیلے گا۔

اب اگر تو یونس خان نے اس کو ٹھیک سے کھلایا۔
یعنی اس کو اوپری نمبروں پر بیٹنگ کرائی تو وہ کام کا بندہ ہے ورنہ تو اگر اسے رکھا 7 ویں‌ نمبر یا آخر میں تو پھر اس کا کوئی فائدہ نہیںِ۔
 

arifkarim

معطل
آفریدی کو میچ اوپن کیوں‌نہیں کرنے دیتے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جب پتا ہے کہ وہ ہمیشہ اونچی شارٹ لگا کر آؤٹ ہوتا ہے تو اسکو اونچی شارٹس پہلے اووروں میں‌لگانے کا موقع کیوں نہیں دیا جاتا۔ کیونکہ پہلے اووروں میں باؤنڈریز پر پلئیرز موجود نہیں‌ہوتے!!!!
 

فہیم

لائبریرین
آفریدی کو میچ اوپن کیوں‌نہیں کرنے دیتے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جب پتا ہے کہ وہ ہمیشہ اونچی شارٹ لگا کر آؤٹ ہوتا ہے تو اسکو اونچی شارٹس پہلے اووروں میں‌لگانے کا موقع کیوں نہیں دیا جاتا۔ کیونکہ پہلے اووروں میں باؤنڈریز پر پلئیرز موجود نہیں‌ہوتے!!!!

پتہ نہیں۔
کیا حماقت ہے یہ بات تو ایسی ہے کہ سب ہی یہ کہتے ہیں کہ آفریدی سے اوپن کرایا جائے۔
لیکن پتہ نہیں یونس خان کے دماغ میں کیا بھس بھرا ہے کہ اس کے پلے یہ بات نہیں پڑتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کا میچ شروع ہونے کو ہے۔

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top