سری لنکا نے خاصا دبا کر رکھا ہوا ہے۔ 5 اوور میں 21 اسکور اوسط صرف 20۔4 کی ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 19، 2009 #721 سری لنکا نے خاصا دبا کر رکھا ہوا ہے۔ 5 اوور میں 21 اسکور اوسط صرف 20۔4 کی ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 19، 2009 #722 سری لنکا کو ایک اور کامیابی ملی۔ 43 پر چار آؤٹہو چکے ہیں۔ نواں اوور جاری ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 19، 2009 #723 ویسٹ انڈیز تو گئی، سری لنکا کا لگتا ہے فائنل میں پاکستان سے ہی ٹاکرا ہو گا۔
mwalam محفلین جون 19، 2009 #724 ویسٹ انڈیز بڑی بری طرح سے ہارا ہے۔ پاکستانی ٹیم بھی انشاءاللہ پوری تیاری کے ساتھ آئے گا۔ اور سری لنکا کو ہرائے گا۔
ویسٹ انڈیز بڑی بری طرح سے ہارا ہے۔ پاکستانی ٹیم بھی انشاءاللہ پوری تیاری کے ساتھ آئے گا۔ اور سری لنکا کو ہرائے گا۔
شمشاد لائبریرین جون 19، 2009 #725 سری لنکا نے بڑے اسکور سے ویسٹ انڈیز کو ہرایا ہے۔ اب اتوار کو اس کا مقابلہ پاکستان سے ہو گا۔ سری لنکا نے آج بہت اچھی کارکردگی دکھائی ہے۔
سری لنکا نے بڑے اسکور سے ویسٹ انڈیز کو ہرایا ہے۔ اب اتوار کو اس کا مقابلہ پاکستان سے ہو گا۔ سری لنکا نے آج بہت اچھی کارکردگی دکھائی ہے۔
فہیم لائبریرین جون 19، 2009 #727 زین نے کہا: مجھے کچھ پوائنٹس چاہیئے نیوز بنانے کے لئے ۔ پلیز کوئی مدد کریں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لالے میں تو آج کا میچ دیکھ ہی نہیں سکا۔ گھر پہنچتے ہی لائٹ بھاگ گئی
زین نے کہا: مجھے کچھ پوائنٹس چاہیئے نیوز بنانے کے لئے ۔ پلیز کوئی مدد کریں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لالے میں تو آج کا میچ دیکھ ہی نہیں سکا۔ گھر پہنچتے ہی لائٹ بھاگ گئی
زین لائبریرین جون 19، 2009 #733 بہت خوب!!! میرے خیال سے پورے برطانیہ اور یورپ سے پاکستانی میچ دیکھنے آئے تھے۔ کیونکہ نعرے بہت زور زور سے لگ رہے تھے ۔ آپ بھی کچھ تفصیل لکھیئے ناں
بہت خوب!!! میرے خیال سے پورے برطانیہ اور یورپ سے پاکستانی میچ دیکھنے آئے تھے۔ کیونکہ نعرے بہت زور زور سے لگ رہے تھے ۔ آپ بھی کچھ تفصیل لکھیئے ناں
فہیم لائبریرین جون 19، 2009 #739 شمشاد نے کہا: وہاں دودھ کے ڈبے کم اور بوتلیں زیادہ ہوتی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈبے ہی ہوتے ہیں شمشاد بھائی۔ اور روزانہ ان پر ایک تلاش گمشدہ کا اشتہار بھی ہوتا ہے۔
شمشاد نے کہا: وہاں دودھ کے ڈبے کم اور بوتلیں زیادہ ہوتی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈبے ہی ہوتے ہیں شمشاد بھائی۔ اور روزانہ ان پر ایک تلاش گمشدہ کا اشتہار بھی ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 19، 2009 #740 خوشی نے کہا: میںنے تفصیل لکھی تو پھر آپ مجھے پہچان لیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور پھر تھانے میں اطلاع کر دیں گے کہ یہی ہے جس کو تم ڈھونڈ رہے ہو۔ ارے بھئی نہیں اطلاع کرتے۔ بےشک اشٹامپ لکھوا لیں۔
خوشی نے کہا: میںنے تفصیل لکھی تو پھر آپ مجھے پہچان لیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور پھر تھانے میں اطلاع کر دیں گے کہ یہی ہے جس کو تم ڈھونڈ رہے ہو۔ ارے بھئی نہیں اطلاع کرتے۔ بےشک اشٹامپ لکھوا لیں۔