اور زینب نے تو کبھی بھی چالیس کی نہیں ہونا لہٰذا تا دمِ مرگ ہماری سیٹیں پکی ہیں
نہیں شمشاد بھائی! میں تو سوچ رہا ہوں کہ امریکا کی بننے والی 6 ریاستوںمیں سے کسی ایک کا صدر بن جاؤں۔ بقول زینب پاکستان کا صدر تو ماتحت ہی ہو گا نا پھر بھی۔
میں نگران وزیر اعظم اور وہ نگران صدر ہوں گے۔
جتنے نوٹون کے بیگ بڑے ہوںگے عہدہ بھی اسی حساب سے بڑا ہو گامجھے بھی حصہ ملنا چاہئیے ، نہیں تو فارورڈ بلاک بنا لوں گا۔
ساجد بھائی! آپ کے لیے مشیر کا عہدہ رکھا ہوا ہے فکر ناٹ
نہیں جی ، ہمیں عورتوں کی حکمرانی قبول نہیں۔ ہاں اگر تم کوئی اچھی سی وزارت کا وعدہ کرو تو ارادہ بدلا جا سکتا ہے۔ہایئں یہ کیا۔۔۔۔ابھی میری حکومت بنی نہیں اور سازشیں پہلے ہی شروع کر دی گئی ہیں
ہا ہا ہا ۔۔ قہقہے لگانے کو جی چاہتا ہے اپ کے تجزیے پر۔