معلوماتی
افراد کی جگہ موضوعات ہوتے تو کافی "چشم کشا" انکشافات ہوتے
لو جی میں کیا پاکستانی نہیں ہوں؟ میں نے تو ان میں سے ایک کو بھی سرچ نہیں کیا!فرق صاف ظاہر ہے
لو جی میں کیا پاکستانی نہیں ہوں؟ میں نے تو ان میں سے ایک کو بھی سرچ نہیں کیا!
یہ خبر پاکستان سے متعلق ہےاس خبر میں ایک تضاد ہے۔۔۔ آج ہی ٹی وی کی خبروں میں تھا کہ سب سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت "سنی لیون" نام کی کوئی کینیڈین انڈین ایکٹریس ہے۔۔۔ ۔
واللہ اعلم
http://www.google.com/trends/topcharts?hl=en&date=2013#vm=chart&cid=zg2408&geo=IN&date=2013&cat=اس خبر میں ایک تضاد ہے۔۔۔ آج ہی ٹی وی کی خبروں میں تھا کہ سب سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت "سنی لیون" نام کی کوئی کینیڈین انڈین ایکٹریس ہے۔۔۔ ۔
وہ دراصل ہمارے چینلز نے ٹھیکہ لے رکھا ہے انڈین خبریں نشر کرنے کا ۔۔میں نے تو میرے بھائی پاکستانی ٹی وی چینل پر خبر سنی تھی تفصیل تو یاد نہیں ۔۔۔
اس قولِ زریں کی تشریح بھی کردیجئے، اپنا دماغ تو اسکی گہرائی تک پہنچنے سے عاجز رہ گیا۔۔اب پتہ چلا کہ جو چیز گہرائی میں ہوتی ہے وہ اونچائی پر بھی ہوتی ہے۔۔۔یعنی سمجھ سے بالاتر۔بات بدلنے سے بڑا ہوتا ہے جھوٹ اور جھوٹ سے بڑے ہوتے ہیں اعداد و شمار۔ جیسے سندھ کے گاؤں کی آبادیاں۔ اسی طرح گوگل کے اعداد و شمار ۔۔ دوسری قومیں کیا ڈھونڈھتی ہیں ؟؟؟؟