2013 میں پاکستان اور دنیا میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات

سید زبیر

محفلین
فرق صاف ظاہر ہے
12-19-2013_18811_1.gif
 
اس خبر میں ایک تضاد ہے۔۔۔ آج ہی ٹی وی کی خبروں میں تھا کہ سب سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت "سنی لیون" نام کی کوئی کینیڈین انڈین ایکٹریس ہے۔۔۔۔

واللہ اعلم
 
زیک

مسافر
بات بدلنے سے بڑا ہوتا ہے جھوٹ اور جھوٹ سے بڑے ہوتے ہیں اعداد و شمار۔ جیسے سندھ کے گاؤں کی آبادیاں۔ اسی طرح گوگل کے اعداد و شمار ۔۔ دوسری قومیں کیا ڈھونڈھتی ہیں ؟؟؟؟
 
بات بدلنے سے بڑا ہوتا ہے جھوٹ اور جھوٹ سے بڑے ہوتے ہیں اعداد و شمار۔ جیسے سندھ کے گاؤں کی آبادیاں۔ اسی طرح گوگل کے اعداد و شمار ۔۔ دوسری قومیں کیا ڈھونڈھتی ہیں ؟؟؟؟
اس قولِ زریں کی تشریح بھی کردیجئے، اپنا دماغ تو اسکی گہرائی تک پہنچنے سے عاجز رہ گیا۔۔اب پتہ چلا کہ جو چیز گہرائی میں ہوتی ہے وہ اونچائی پر بھی ہوتی ہے۔۔۔یعنی سمجھ سے بالاتر۔
 
Top