محمدظہیر
محفلین
شکریہٹیگ نہیں ملا.
بہت مبارک ہو جناب
تدوین شدہ مراسلہ تھا شاید اس لیے نہیں ملا.
دل کو چھو لینے والی بات کہی آپ نے، دعاؤں میں یاد رکھیےفون تو آنی جانی چیز ہے اصل مبارک باد تو آپ کے امتحانوں کی بنتی ہے سو قبول فرمائیے
شکریہارے واہ!! نئے فون کی بہت بہت مبارکباد ظہیر بھائی!!
نئے فون سے تو آپ کو زیادہ آن لائن ہونا چاہیے۔ آپ تو اب نظر ہی نہیں آتے۔
میں رمضان کا آخری حصہ قرآن سیکھنے کے لیے شہر سے بہت دور ٹریننگ میں آیا ہوا ہوں اس لیے وقت نہیں مل رہا. اس کے علاوہ اگلے مہینے کی شروعات میں امتحانات بھی ہیں، اس کے بعد یہاں خوب وقت گزاروں گا ان شاء اللہ.