میرا بھی یہی حال ہے۔ کہ یہاں ویسے بھی کتاب نایاب ہے۔میں نے تو کوئی ایک بھی نہیں پڑھی
جی محمد احمد بھائی، بس اسی طرح لکھتے لکھتے پڑھ لیتے ہیں۔ رہی سہی کسر پروف ریڈینگ میں پوری ہو جاتی ہے۔آپ لوگ تو کتابیں لکھ رہے ہیں آج کل۔
تو آپ بھی کچھ اسی قسم کی بے ایمانی کر کے ان کو گھیر لیں۔یہ بےایمانی ہے۔ ہمیں پتا ہے آپ نے اس سال کافی کتب پڑھی ہیں۔ اور اب ہمیں یہاں گھیرا جا رہا ہے۔ ہم نہیں کھیلتے۔۔۔
یہاں تو ایسا مسئلہ نہیں، کونے کونے پر لائبریریز ہیں لیکن مجھے فرصت نہیں ملتی، بس یہاں ٹائپ کرتے کرتے جو صفحات پڑھ لیے وہی پڑھ لیےمیرا بھی یہی حال ہے۔ کہ یہاں ویسے بھی کتاب نایاب ہے۔
آپ بھی کچھ کم نہیں ہیں نینوں بھیا :پییہ بےایمانی ہے۔ ہمیں پتا ہے آپ نے اس سال کافی کتب پڑھی ہیں۔ اور اب ہمیں یہاں گھیرا جا رہا ہے۔ ہم نہیں کھیلتے۔۔۔
لٹل لیڈی یہاں تو لائبریریاں بھی نہیں ہیں۔ اور آن لائن پڑھنے میں مزہ نہیں آتا۔یہاں تو ایسا مسئلہ نہیں، کونے کونے پر لائبریریز ہیں لیکن مجھے فرصت نہیں ملتی، بس یہاں ٹائپ کرتے کرتے جو صفحات پڑھ لیے وہی پڑھ لیے
آنلائن پڑھنے میں مجھے بھی مزہ نہیں آتا لیکن کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہےلٹل لیڈی یہاں تو لائبریریاں بھی نہیں ہیں۔ اور آن لائن پڑھنے میں مزہ نہیں آتا۔
یہ میں پڑھ چکی ہوں۔۔۔۔!!! اچھی ہے لیکن اتنی اچھی نہیں لگی مجھے کہ دوبارہ پڑھی جائے۔یہ بات ہے تو میں پھر سے کرنل رفیع الدین کی "بھٹو کے آخری 323 دن" پڑھ رہا ہوں۔ لیکن چند ہی صفحے پڑھنے کے بعد چھوڑ دیتا ہوں۔ 166 صفحوں کی کتاب ہےاور پڑھنے میں ہفتہ لگ جائے گا۔ جبکہ کتابی شکل میں ہوتی تو ایک ہی نشست میں ختم کر دیتا۔
لائبریریاں کیوں نہیں ہیں؟ کیا لوگ پڑھنا نہیں جانتے؟لٹل لیڈی یہاں تو لائبریریاں بھی نہیں ہیں۔ اور آن لائن پڑھنے میں مزہ نہیں آتا۔
محمداحمد بھائی یہ سوال آپ ۲۰۱۹ کے حوالے سے پوچھ لیتے عزت رہ جاتی۔۔۔۔اس سال آپ نے جو کتابیں پڑھیں ہیں ، اُن میں سے سب سے بہترین کتاب کون سی لگی؟ کیوں لگی؟
زیادہ سے زیادہ آپ دو کتابیں بتا سکتے ہیں۔ تاکہ یہاں صرف بہترین کتابوں کا ہی ذکر ممکن ہو۔
خیالِ مسروقہ از GoodReads
نیکی اور پوچھ پوچھ، بھتیجی، بغیر پوچھے بھیج دینا چاہیے تھا۔یہ میں پڑھ چکی ہوں۔۔۔۔!!! اچھی ہے لیکن اتنی اچھی نہیں لگی مجھے کہ دوبارہ پڑھی جائے۔
اگر آپکو اردو کی e-کتب چاہئیں تو میں بھیجوں؟؟؟