2090 میں نئے پاکستان کی تاریخ۔

میں سوچ رہی تھی کہ اسلام آباد میں اتنے کنٹینر پڑے ہیں تو ایک میں بھی اٹھا لاوں گھر کے پاس رکھوں گی اس پہ روز مارننگ واک کروں گی شاید یہ مارننگ واک صحت کے لیے زیادہ اچھی ہو ۔۔۔کس کس کو چا ہیے کنٹینر ِ؟
23_9_10.gif
CDA والے تجاوزات کہہ کر اٹھا لے جائیں گے اور جرمانہ بھی دینا پڑے گا
 
ام اریبہ

محفلین
اسکرپٹ ذرا کمزور ہے جی ۔۔:thinking:
ایک دیہاتی فلم دیکھ کے واپس آیا تو گاوں والوں نے پوچھا فلم کیسی تھی ؟ کہنے لگا کہ فلم تو اچھی ہے ،کہانی بھی جاندار ہے بس اشٹوری ذرا "کمزور"ہے
 
ام اریبہ

محفلین
کفن ایک ہے یا تو کوئی شہید پہنے گا یا بگڑا ہوا نظام ۔۔۔پہلے ایک قبر کا سنتے تھے اب ایک کفن کا بھی سن لیا
 
ام اریبہ

محفلین
وایا ۔۔۔۔۔۔وایا ۔۔۔۔وایا ۔۔نئے پاکستان کا قومی ترانہ ۔۔۔۔:pak:
پلیز کوئی اس کا مطلب بھی بتا دے :thinking:
 
ام اریبہ

محفلین
جس ملک میں واٹر کولر پہ رکھے گلاس کو زنجیر سے باندھنا پڑے ،لوگوں کو مسجد میں اپنی آخرت سے زیادہ اپنی جوتی کی فکر ہو ،وہا ںصدر یا وزر اعظم کی تبدیلی سے کیا فرق پڑے گا ،تبدیلی کے لیے ہر انسان کو اپنا کردار اور اپنا اخلاق بدلنا ہو گا
 
کفن ایک ہے یا تو کوئی شہید پہنے گا یا بگڑا ہوا نظام ۔۔۔پہلے ایک قبر کا سنتے تھے اب ایک کفن کا بھی سن لیا
مجھے لگ رہا ہے کہ کسی کو بھی کچھ نہیں ملنے والا
وایا ۔۔۔۔۔۔وایا ۔۔۔۔وایا ۔۔نئے پاکستان کا قومی ترانہ ۔۔۔۔:pak:
پلیز کوئی اس کا مطلب بھی بتا دے :thinking:
میں نہیں سن پایا۔ کوئی ربط دی جیے
جس ملک میں واٹر کولر پہ رکھے گلاس کو زنجیر سے باندھنا پڑے ،لوگوں کو مسجد میں اپنی آخرت سے زیادہ اپنی جوتی کی فکر ہو ،وہا ںصدر یا وزر اعظم کی تبدیلی سے کیا فرق پڑے گا ،تبدیلی کے لیے ہر انسان کو اپنا کردار اور اپنا اخلاق بدلنا ہو گا
ایسا ہی ہے
نہ کھیڈاں گے نا کھیڈن دیاں گے
 
Top