2090 میں نئے پاکستان کی تاریخ۔

مذاق اڑانے سے انقلاب نہیں ٹلتے وگرنہ اب تک انکا صفایا ہو چکا ہوتا۔
بالکل جو انقلاب واقعی آنے والے ہوں وہ کسی وجہ سے نہیں رکتے کیونکہ اسے ساری قوم برپا کرنا چاہتی ہے۔ مگر یہاں تو قائد انقلاب کو پاکستان کی 72 فیصد آبادی ناپسند کرتی ہے۔

Dr. Tahir-ul-Qadri's public persona across Pakistan is steeped in negative perceptions of his leadership skills and potential. A whopping 72% of all Pakistanis evaluate him as a Bad or Very Bad leader, while only 21% rated him as a Good to Very Good leader.
 

ام اریبہ

محفلین
ایک بات پکی ہے نئے پاکستان میں صبح دن کے ڈھائی بجے ہوا کرے گی ۔۔کیونکہ تبدیلی آ نئیں رہی تبدیلی آ گئی ہے
SleepAlarmClock03.gif
 

ام اریبہ

محفلین
آپ نے کینٹینر کی چھت پر مارننگ واک تو نہیں دیکھ لی
میں سوچ رہی تھی کہ اسلام آباد میں اتنے کنٹینر پڑے ہیں تو ایک میں بھی اٹھا لاوں گھر کے پاس رکھوں گی اس پہ روز مارننگ واک کروں گی شاید یہ مارننگ واک صحت کے لیے زیادہ اچھی ہو ۔۔۔کس کس کو چا ہیے کنٹینر ِ؟
23_9_10.gif
 
Top