نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت عمدہ نیرنگ خیال بھائی بہت اعلیٰ کولیکشن،
اکثر تصاویر دیکھی ہوئی تھیں لیکن تفصیل اور محفل ان دو چیزوں نے لطف دوبالا کر دیا۔
شئیر کرنے کا شکریہ
امجد بھائی بہت شکریہ تصاویر کو پسند کرنے کا۔۔۔ میں نے ان کی بقیہ تفصیلات بھی جمع کی تھی۔۔۔ کہ یہ پانی پنک کیوں ہے۔۔۔ اور دیگر معلومات۔۔۔ پر وہ فائل ضائع ہوگئی۔۔۔ :) وگرنہ خاصہ لمبا چوڑا دھاگہ بن جاتا یہ۔۔۔ :)
واقعی محفل میں لطف دوبالا تو ہوجاتا ہے۔ یہ درست کہا :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
خوبصورت اور بہت ہی خوبصورت۔
شکریہ شمشاد بھائی :)

کچھ تصاویر تو اتنی خوبصورت ہیں کہ دل چاہتا ہے یہاں ہی جا کے بیٹھ جائیں :)
کسی جگہ کو خوبصورت نہ رہنے دینا۔۔۔ :)

:) :)
 
بھئی کیا گناہ کیا ہم نے؟ سگریٹ اور پان کے بغیر کس کا گزارا ہے؟ چائے تو خال پری کا کام کرتی ہے۔ بہانہ ہے۔ اور متفق دینے والے حضرت بھی نیرنگ خیال :mad:
آپ کے بارے میں ایسا گماں نہ کرنے کے باوجود، آپ کی اس بات میں پنجابیوں کا لفظ اضافی محسوس ہوا، حالانکہ میں پنجابی نہیں اور ایک اور بات، چائے پٹھان کی مشہور ہے آپ نے وار کہیں اور کر دیا۔
 
آپ کے بارے میں ایسا گماں نہ کرنے کے باوجود، آپ کی اس بات میں پنجابیوں کا لفظ اضافی محسوس ہوا، حالانکہ میں پنجابی نہیں اور ایک اور بات، چائے پٹھان کی مشہور ہے آپ نے وار کہیں اور کر دیا۔
میاں میں طنز کر رہا تھا چائے پر۔ نشانہ پنجاب پر لگ گیا۔ خیر ایسا ارادہ نہیں اور نہ ہی میں کوئی قوم پرست آدمی ہوں۔ نام لینا اس لیے ضروری ہوا کہ مہاجر پان کے بغیر نہیں رہ سکتے۔ چائے کی بھی ایک ہی رہی۔ ویسے تو پنجاب سے نسبت لسی کو ہے جس سے ہمیں پنجاب میں پینے کے بعد نفرت ہو گئی ہے۔ بھئی بہت گھمبیر ہو گیا مراسلہ۔ پنجابیوں سے معذرت۔
 
زبردست تصاویر۔۔۔۔سنا ہے ویت نام میانمار میں ایک بہت طویل زیرِ زمین دریا دریافت ہوا ہے جو عجائبات میں سے ہے، اگر ہوسکے تو اسکی بھی تصویر شئیر کریں :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میاں میں طنز کر رہا تھا چائے پر۔ نشانہ پنجاب پر لگ گیا۔ خیر ایسا ارادہ نہیں اور نہ ہی میں کوئی قوم پرست آدمی ہوں۔ نام لینا اس لیے ضروری ہوا کہ مہاجر پان کے بغیر نہیں رہ سکتے۔ چائے کی بھی ایک ہی رہی۔ ویسے تو پنجاب سے نسبت لسی کو ہے جس سے ہمیں پنجاب میں پینے کے بعد نفرت ہو گئی ہے۔ بھئی بہت گھمبیر ہو گیا مراسلہ۔ پنجابیوں سے معذرت۔
ارے میاں جانے دو۔۔۔ چھوڑو بئی۔۔۔ ہم خوب سمجھتے ہیں کہ کون کس پیرائے میں بات کرتا ہے۔۔۔ خوش رہو۔۔۔ :)
 
Top