نیرنگ خیال
لائبریرین
محمود بھائی۔۔۔ کروبیرا غار کے متعلق تو علم ہے۔۔ لیکن پھر یاد آیا وہ ویتنام میں نہیںزبردست تصاویر۔۔۔ ۔سنا ہے ویت نام میانمار میں ایک بہت طویل زیرِ زمین دریا دریافت ہوا ہے جو عجائبات میں سے ہے، اگر ہوسکے تو اسکی بھی تصویر شئیر کریں
میں ڈھونڈتا ہوں اس دریا کو۔۔۔ یہ کہاں سے نکل پڑا ہے۔۔۔ ویسے ویتنام کا قدیم دریا مشہور تو ہے۔۔۔ پر زیرزمین والی بات کا علم نہیں تھا مجھے