چلو جی دوبارہ تھریڈ کی طرف آ جاؤ!
اور محترم حسن نظامی نے کاپی پیسٹ نہیں کیا بلکہ ڈاکٹر صاحب کا خطاب سن کر لکھا ہے۔ یہ تو ان کی مہربانی ہے۔
ویسے حسن نظامی بھیا ڈاکٹر صاحب کی سبھی باتیں اچھی ہیں، ایجنڈا بھی واضح ہے مگر ان تمام باتوں کے باوجود میرا ووٹ تو ن لیگ کے لیے ہی ہے۔
ساری کانٹ چھانٹ ہو، جسے باہر نکالنا ہے نکالیں مگر ووٹ نواز شریف صاحب کا ہی ہو گا۔
نہیں جی ہماری تو کایا ہی نہیں ہاں البتہ ووٹ ہےشعبان بھائی یہ اچانک کیسے کایا پلٹ گئی ۔۔۔ ؟
مجھے تو یہ پڑھ کر ہنسی چھوٹ گئی ہے ۔۔۔ اب رکنے کا نام نہیں لے رہی ۔۔۔ !میں وہ کام کرنے جا رہا ہوں جو محترمہ بے نظیر 93ءمیں کر چکی ہیں۔ مارچ کرکے بے نظیر کی سنت پر عمل کرنے جا رہا ہوں، نوازشریف نے عدلیہ بحال کرنے کیلئے لانگ مارچ کیا میں بھی مارچ کرنے جا رہا ہوں۔ اس مارچ میں انشاءاللہ کوئی حادثہ نہیں ہوگا۔ اسلام آباد جائیں گے تو ایک شیشہ نہیں ٹوٹے گا۔
لو جی ایک ہور نیوز
ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیںمجھے تو یہ پڑھ کر ہنسی چھوٹ گئی ہے ۔۔۔ اب رکنے کا نام نہیں لے رہی ۔۔۔ !
سوفیصد جھوٹ بولنے کا الزام ! سفید جھوٹ کا زبردست مظاہرہ ہے۔ جاننا نام ہے علم کا یعنی آپ علم رکھتے ہیں۔ بسم اللہ ! آپ کے علم کا ذریعہ پوچھ سکتا ہوں۔ وہ بھی دوٹوک علم کا۔ مستند ذریعہ علم تو وحی ہے! کیا کوئی ایسا ذریعہ ہے آپ کے پاس؟ خدارا ہمیں بھی بتائیے!حسن نظامی بھائی نے اتنا کاپی پیسٹ کیا ہے کہ ، پیسٹ شدہ مواد کو پڑھنے کے لیے بھی وقت نکالنا ہوگا ۔: )) دو ٹوک الفاظ میں اتنا جانتے ہیں کہ طاھر القادری سو فیصد جھوٹ بولتے ہیں ۔
اور دخل در ماکولات میں مشغول ہوں ۔۔۔وگرنہ دخل در معقولات سے گریز کرنے کی کوشش کریں۔