3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید

x boy

محفلین
اسرائیل ، یہود و نصارا جو بھی ظالم ہے سب پر اللہ کا قہر نازل ہو، اور انکے ہمدرد پر پہلے نازل ہو۔آمین
 
x boy

محفلین
اسرائیل کی پارلیمنٹ کی پیشانی پر یہ الفاظ کندہ ہیں :
" اے اسرائیل ! تیری سرحدیں نیل سے فُرات تک ہیں ۔ "
" دنیا میں صرف اسرائیل ہی ایسا ملک ھے جس نے کُھلم کُھلا دوسری قوموں کے ملک پر قبضہ کرنے کا ارادہ عین اپنی پارلیمنٹ کی عمارت پر ثبت کر رکھا ھے ۔ کسی دوسرے ملک نے اس طرح علانیہ اپنی جارحیت کے ارادوں کا اظہار نہیں کیا ھے ۔ اس منصوبے کی جو تفصیل صیہونی تحریک کے شائع کردہ نقشے میں دی گئی ھے اس کی رُو سے اسرائیل جن علاقوں پر قبضہ کرنا چاہتا ھے اُن میں دریائے نیل تک مصر ، پورا اُردن ، پورا شام ، پورا لبنان ، عراق کا بڑا حصّہ ، ترکی کا جنوبی علاقہ ، اور جگر تھام کر سنیے کہ مدینہ منورہ تک حجاز کا پورا بالائی علاقہ شامل ھے ۔
اگر دنیائے عرب اسی طرح کمزور رہی جیسی آج ھے ، اور خدانخواستہ دنیائے اسلام کا ردِّ عمل بھی مسجدِ اقصیٰ کی آتش زدگی پر کچھ زیادہ مؤثر ثابت نہ ہو سکا ، تو پھر خاکم بدہن ایک دن ہمیں وہ دن بھی دیکھنا پڑے گا جب یہ دشمنانِ اسلام اپنے ان ناپاک ارادوں کو پورا کرنے کے لیے پیش قدمی کر بیٹھیں گے ۔ "
( سیّد ابوالاعلیٰ مودودیؒ ۔ تفہیمات چہارم ، ترجمان القرآن، ستمبر 1969 )
 
صرف علی

محفلین
سعودیہ عرب اور مصر "غزہ" پر اسرائیل کے حملے کے حامی ہیںاوراس حملے پر بہت خوش ہیں ۔
ڈاکٹر شاہد مسود - تجزیہ نگار/صحافی
 
آخری تدوین:

x boy

محفلین
اسرائیلی پارلیمنٹ کی پیشانی پر ایسا لکھا ہے کیا اس کا کوئی معتبر حوالہ دیا جا سکتا ہے؟

یہ تو مولانا مودودی رحمۃ اللہ علیہ ترجمان القران سے لیا گیا ہے اگر میں وہاں ان کی پارلیمنٹ میں کسی طرح پہنچ جاتا ہوں تو وہ پارلیمنٹ کی بلڈنگ زمین بوس کرکے ہی نکلوں گا لیکن یہود مجھے اسطرح نکلیں نہیں دینگے اور پہنچنے نہیں دینگے کیونکہ ان کو جان بہت پیاری ہے اور ہمیں اپنے مسلمان بھائیوں اور اسلام کی آن۔:)
 
ابن جمال

محفلین
اسرائیلی مظالم کی مذمت پر بھی لوگ پتہ نہیں کیوں اول جلول باتیں شروع کردیتے ہیں۔یہاں وہاں کی لایعنی اورفضول باتیں، ایسالگتاہے کہ کچھ لوگوں کے دل ودماغ ایک حد تک اسلام مخالف ہوچکے ہیں۔ سیاسی خبروں میں بھی اسلام کو اسلامی تعلیمات کو نشانہ بنایاجارہاہے۔ اگرایساہی ہے توظاہرداری کے اسلام سے کیافائدہ ،صاف سیدھااسلام کا انکار کردواورجیواپنی زندگی۔ خودکومسلمان بھی کہنا،اسلامی تعلیمات پر اعتراض کیلئے ہروقت نئے نکتے تلاش کرنا دوہراپن ہے۔
صاف سیدھی سی بات ہے کہ اسرائیل طاقت کا حد سے زیادہ استعمال کررہاہے ۔ وسعت اللہ خان نے بی بی سی میں صحیح لکھاہے کہ چند سال پہلے یہی قوم تھی جس کو نازی کیمپوں میں بھیجتے وقت دوطرفہ کھڑے ہوکر تالیاں بجاتے تھے اورآج یہ قوم غزہ پر بمباری ہوتے دیکھ کر خوش ہے۔ لیکن وہ دن بھی دورنہیں جب ایک بار پھر اسرائیلی دربدرہوں گے اوراب تک تومظلومیت کااستحصال کرکے انہوں نے فوائد سمیٹے لیکن اب ان کے چہرے پر سے مظلومیت کا نقاب اترچکاہے اورپتہ چل چکاہے کہ یہ قوم جب کمزورہوتی ہے توخود کومظلوم ثابت کرتی ہے اورجب ذراسی طاقت پاتی ہے توظلم میں سب کو پیچھے چھوڑدیتی ہے۔
ایسی قوم کایہی حشرہوناچاہئے جوماضی میں ہواہے۔ اورمستقبل بھی اس کا ماضی سے بہتر ہرگزنہیں ہوگا۔اللہ فلسطینیوں کا حامی ہو ،ان کو صبر دے اوران تکالیف کا بہتربدلے نصیب کرے(آمین)
 
اسرائیل کی پارلیمنٹ کی پیشانی پر یہ الفاظ کندہ ہیں :
" اے اسرائیل ! تیری سرحدیں نیل سے فُرات تک ہیں ۔ "
" دنیا میں صرف اسرائیل ہی ایسا ملک ھے جس نے کُھلم کُھلا دوسری قوموں کے ملک پر قبضہ کرنے کا ارادہ عین اپنی پارلیمنٹ کی عمارت پر ثبت کر رکھا ھے ۔ کسی دوسرے ملک نے اس طرح علانیہ اپنی جارحیت کے ارادوں کا اظہار نہیں کیا ھے ۔ اس منصوبے کی جو تفصیل صیہونی تحریک کے شائع کردہ نقشے میں دی گئی ھے اس کی رُو سے اسرائیل جن علاقوں پر قبضہ کرنا چاہتا ھے اُن میں دریائے نیل تک مصر ، پورا اُردن ، پورا شام ، پورا لبنان ، عراق کا بڑا حصّہ ، ترکی کا جنوبی علاقہ ، اور جگر تھام کر سنیے کہ مدینہ منورہ تک حجاز کا پورا بالائی علاقہ شامل ھے ۔
اگر دنیائے عرب اسی طرح کمزور رہی جیسی آج ھے ، اور خدانخواستہ دنیائے اسلام کا ردِّ عمل بھی مسجدِ اقصیٰ کی آتش زدگی پر کچھ زیادہ مؤثر ثابت نہ ہو سکا ، تو پھر خاکم بدہن ایک دن ہمیں وہ دن بھی دیکھنا پڑے گا جب یہ دشمنانِ اسلام اپنے ان ناپاک ارادوں کو پورا کرنے کے لیے پیش قدمی کر بیٹھیں گے ۔ "
( سیّد ابوالاعلیٰ مودودیؒ ۔ تفہیمات چہارم ، ترجمان القرآن، ستمبر 1969 )
فتح انشاء اللہ حق کی ہوگی۔ قرآن پاک کہتا ہے: فَأَمَّا الزَّبَدُ فَيَذْهَبُ جُفَاءً۔ (جاگ تو پھک سے دور ہو جاتا ہے) یعنی باطل سمندر کے اوپر جاگ کی طرح ہے، جو ذرا سی ہوا سے اڑ جاتا ہے۔
 
آمین
 
Top