قیصرانی
لائبریرین
سیاہ رات؟ تصویر دیکھو یارا، دن کے ڈیڑھ بجے کا وقت تھاایسا اس لیئے محسوس ہوا
کہ سیاہ رات
باہر برفباری
بجلی کی ترسیل منقطع
اور عین ایسے ہی لمحوں میں یاد آنا باس کو تہہ خانوں کا
مزید یہ کہ شوق ہونا اسے ہارر فلموں کا
صاحب نظر ہونا باس کا اور انتخاب کرنا قیصرانی بھائی کا
بس بقیہ کہانی کو ادھورا چھوڑتے ہیں۔ لیکن جس نے بھی اتنی سی بات پڑھی ہوگی میری طرح ۔۔۔ وہ بیچارہ تو شکوک و شبہات ہی میں مبتلاء رہے گا۔
باہر ہی برفباری ہوتی ہے۔ اندر برفباری کا کیا فائدہ؟
بجلی کی ترسیل منقطع۔ دیکھیں نا فن لینڈ بیٹھے پاکستان کے مزے
باس کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ میری باس ہے، ہمارے آفس ہیڈ الگ سے ہیں، اس لئے انہیں اوپر سے حکم ملا اور مجھے اپنے اوپر سے۔ جانا ہی پڑا
صاحب نظر تو ہونا ہی تھا کہ اتنی موٹی عینک لگاتی ہیں
بقیہ کہانی پوری کر ہی دیں نا