نیرنگ خیال
لائبریرین
بھائی ویک اینڈ ایسے تو نہیں مصروف گزرا۔ اک تو باس کی گاڑی اوپر سے فریزڈ نٹ بولٹ۔یا سارا چکر اسی کی گاڑی کا تھا اور نام لگا دیا اپنی گاڑی کا ؟
بھائی ویک اینڈ ایسے تو نہیں مصروف گزرا۔ اک تو باس کی گاڑی اوپر سے فریزڈ نٹ بولٹ۔یا سارا چکر اسی کی گاڑی کا تھا اور نام لگا دیا اپنی گاڑی کا ؟
یہ تصویرتوبہت ہی ڈراؤنی لگ رہی ہے
لو جی اب نئے سرے سے بتاؤ کہ اتنی اداسی اور ویرانی کس لیئے تھی۔بہت خوبصورت تصاویرہیں بھائی،،لیکن بہت اُداسی اور ویرانی دیکھائی دےرہی ہے
اُس پوسٹ میں آپ بال نوچ رہے تھے نامیرے سر پر کھنے کالے بال ہیں آپکو کسی نے ڈس انفارمیشن دی ہے جناب
مکینک کی فیس 50 یورو فی گھنٹہ ہے۔ اور وہ آرام آرام سے کام کرتے ہیں۔ ویک اینڈ پر ساری ہی اس طرح کی دکانیں بند ہوتی ہیں۔ دوسرا اتنا چھوٹا سا کام بھی اگر بندہ خود نہ کر سکے تو گاڑی ہی کیوں رکھےیار کنفرم بتائیں وہاں کالج کھول رکھا ہے کہ ورکشاپ؟ ارے بھائی تیل خود چینج کرتے ہین وہیل خود بدلتے ہیں کیا اس ملک میں کوئی استاد مکینک نہیں ہیں؟
نٹ بولٹ باس کی گاڑی کے ؟ ہاں بھئی اتنے ٹائٹ تھے کہ جوان کو پسینہ ا گیا کھولتے کھولتے باس کی گاڑی کے نٹ بولٹ؟ پتا نہیں کس سے ٹائٹ کرا بیٹھی ہے بے چاریبھائی ویک اینڈ ایسے تو نہیں مصروف گزرا۔ اک تو باس کی گاڑی اوپر سے فریزڈ نٹ بولٹ۔
یہ تو میں نے اپنے کمرے کے پردے کو ہٹا کر دروازے کے شیشے سے باہر کی تصویر کھینچی ہے۔ ڈراونی کیسے؟یہ تصویرتوبہت ہی ڈراؤنی لگ رہی ہے
فریزڈ نہیں شاید فروزنبھائی ویک اینڈ ایسے تو نہیں مصروف گزرا۔ اک تو باس کی گاڑی اوپر سے فریزڈ نٹ بولٹ۔
آپ لوگ بھی تو 200 یورو فی گھنٹہ کماتے ہو کوئی گل نہیںمکینک کی فیس 50 یورو فی گھنٹہ ہے۔ اور وہ آرام آرام سے کام کرتے ہیں۔ ویک اینڈ پر ساری ہی اس طرح کی دکانیں بند ہوتی ہیں۔ دوسرا اتنا چھوٹا سا کام بھی اگر بندہ خود نہ کر سکے تو گاڑی ہی کیوں رکھے
پس نوشت: شیشہ سے مراد آئینہ ہرگز نہیںیہ تو میں نے اپنے کمرے کے پردے کو ہٹا کر دروازے کے شیشے سے باہر کی تصویر کھینچی ہے۔ ڈراونی کیسے؟
200 یورو فی گھنٹہ؟ یہ کون سی نوکری ہے یاراآپ لوگ بھی تو 200 یورو فی گھنٹہ کماتے ہو کوئی گل نہیں
جی جی مجھےمعلوم ہےاس میں آپ دیکھائی نہیں دےرہےیہ تو میں نے اپنے کمرے کے پردے کو ہٹا کر دروازے کے شیشے سے باہر کی تصویر کھینچی ہے۔ ڈراونی کیسے؟
رات کو اس ٹائم گھر کے پچھواڑے کوئی انسان اتنی برف میں اگر آتا بھی تو کیا کرنے آتاجی جی مجھےمعلوم ہےاس میں آپ دیکھائی نہیں دےرہے
ڈراؤنی ایسےکہ رات ہےکوئی ذی روح دیکھائی نہیں دےرہاایک بلب کی ہلکی سی روشنی ہےاور باقی بہت اندھیراہےہرطرف
جہیڑے ہی ہن سائیں۔ عسکری بھرا وضاحت کر چھوڑی آئی۔فریزڈ نہیں شاید فروزن
نٹ بولٹ باس کی گاڑی کے ؟ ہاں بھئی اتنے ٹائٹ تھے کہ جوان کو پسینہ ا گیا کھولتے کھولتے باس کی گاڑی کے نٹ بولٹ؟ پتا نہیں کس سے ٹائٹ کرا بیٹھی ہے بے چاری
جی تبھی توبہت ڈراؤنالگ رہاہےمجھے،،انسانوں سےہی رونق ہوتی ہےہر جگہرات کو اس ٹائم گھر کے پچھواڑے کوئی انسان اتنی برف میں اگر آتا بھی تو کیا کرنے آتا
کہانی کے لیئے ثبوت اکھٹے ہو رہے ہیںرات کو اس ٹائم گھر کے پچھواڑے کوئی انسان اتنی برف میں اگر آتا بھی تو کیا کرنے آتا
تو اپنے گھر کی رونق یعنی میں تھا نا گھر میںجی تبھی توبہت ڈراؤنالگ رہاہےمجھے،،انسانوں سےہی رونق ہوتی ہےہر جگہ
باس کی گاڑی کے یہ جو نٹ بولٹ وہ بھی اتنے ٹائٹ آپ نے کھولے فری میں کھولے کیا ؟ ہائیں ایسا بھی ہوتا ہے وہاں کے کوئی کسی بندے سے فری کام کرایا جائے ؟200 یورو فی گھنٹہ؟ یہ کون سی نوکری ہے یارا
تو اور کیا۔ کوئی آرمی تھوڑی ہے کہ افسر نے حکم دیا اور گاڑی کے نٹ بولٹ خود ہی کھل گئے اور پھر خود ہی کس گئےباس کی گاڑی کے یہ جو نٹ بولٹ وہ بھی اتنے ٹائٹ آپ نے کھولے فری میں کھولے کیا ؟ ہائیں ایسا بھی ہوتا ہے وہاں کے کوئی کسی بندے سے فری کام کرایا جائے ؟