31 دسمبر 2013 ۔۔۔۔۔:-) :-)

بھلکڑ

لائبریرین
دسمبر 2013 کا سورج غروب ہوتے ہوئے میرے موبائل کی نظر میں آ گیا ۔۔۔۔
:) :) :)

یہ تھوڑی سی ایڈٹ کی ہے !!! :-پی

1525253_226588484187164_395201040_n.jpg
 

بھلکڑ

لائبریرین
میرے ذہن میں اسلام آباد کا تصور ایک کافی ماڈرن اور جدید سے شہر کا تھا۔
تصاویر میں تو یہ کافی عام اور کسی حد تک پسماندہ شہر کا نقشہ پیش کرتا ہے۔
اسلام آباد بالکل آپ کی بنائی ہوئی تصویر کی عکاسی کرتا ہے ۔۔۔
لیکن یہ جگہ باقی شہر سے ہٹ کر ایک کونے میں ہے۔۔۔!!!!
:) :):) !
 
آخری تدوین:

عثمان

محفلین
اسلام آباد بالکل آپ کی بنائی ہوئی تصویر کی عکاسی کرتا ہے ۔۔۔
یہ سیکٹر ابھی آباد ہونا شروع ہوا ہے ۔۔۔ ۔آدھے سے زیادہ زیر تعمیر ہے اور جس سمت تصاویر بنائی گئی ہیں ۔۔۔ ادھر کافی ساری زمین خالی ہے اور اس میں فصلیں بیجی جاتی ہیں۔۔۔ ۔!!!! بالکل یہاں قریب نیچے ایک گاؤں بھی ہے ۔۔۔ بالکہ بھینسیں بھی ہیں!!!
لیکن یہ جگہ باقی شہر سے ہٹ کر ایک کونے میں ہے۔۔۔ !!!!
:) :):) !
آپ کا اسلام آباد رہنے کا تجربہ کیسا ہے ؟
میرا خیال ہے کہ لاہور کے بعد اگر پاکستان کے کسی شہر میں میں بس سکتا ہوں تو وہ اسلام آباد ہی ہے۔ :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
آپ کا اسلام آباد رہنے کا تجربہ کیسا ہے ؟
میرا خیال ہے کہ لاہور کے بعد اگر پاکستان کے کسی شہر میں میں بس سکتا ہوں تو وہ اسلام آباد ہی ہے۔ :)
گُڈہے!!! ۔۔۔۔!!!!۔۔
پنڈی ۔لاہور اور پنجاب کے باقی علاقوں سے جو چیز اسلام آباد کو جُدا کرتی ہے وہ ہے اس کی خوبصورتی اور اس سے زیاد ہ اس خوبصورتی کی مینٹیننس!!!
:) :) :)
 
آخری تدوین:
Top