31 دسمبر 2013 ۔۔۔۔۔:-) :-)

ماہی احمد

لائبریرین
میرے ذہن میں اسلام آباد کا تصور ایک کافی ماڈرن اور جدید سے شہر کا تھا۔
تصاویر میں تو یہ کافی عام اور کسی حد تک پسماندہ شہر کا نقشہ پیش کرتا ہے۔
اسلام آباد امیروں کا بھی اور ہم جیسے غریبوں کا بھی
آپ ایف سیکٹرز کی طرف جائیں تو آپ کو یقین آ جائے گا کہ یہ دنیا کے ماڈرن تریں شہروں میں سے ہے جبکہ آئی اور جی سیکٹرز آپ کے خیال کی تردید کر دیں گے :)
آپ کے ذہن میں جو تصور ہے وہ غلط نہیں :)
ہے ناں نیرنگ خیال بھائی، میں نے ٹھیک کہا؟
 
عثمان

محفلین

ای اور ایف سیکٹرز کی تصاویر پیش کی جائیں۔ :)
 
ابن رضا

لائبریرین
راول لیک بھی بہت اچھی جگہ ہے جہاں اکثر جا نا بہت اچھا لگتا ہے۔ کچھ تصاویر
Image00001_zps7b8bb207.jpg

Image00040_zps60257021.jpg

Image00048_zps70ebd0af.jpg
 
ابن رضا

لائبریرین
کیا خیال ہے، کوئی لڑی شروع کرتے ہیں اسلام آباد کے نام سے، اس میں یہ تصاویر شئیر کریں۔۔۔
لڑی تو شروع کی جاسکتی ہے مگر اکثر ایسی جگہوں پر جا کر اپنی اور اپنی فیملی کی تصاویر محفوظ کرنا زیادہ اچھا لگتا ہے جن میں مناظر بھی بہت دلکش عکس بندہوتے ہیں ۔اس لیے کم سے کم میرے پاس تو ایسا مواد نہیں کہ جو شیئر کیا جا سکےیہاں
 
ہممم۔۔۔
 
Top