عینی مروت
محفلین
ارے واااہ۔۔یہ حیدرآبادی زبان اتنی دلچسپ لگتی ہے آج پتہ چلا۔۔۔۔۔
سچ کہوں دونوں کا مکالمہ اتنی بھرپور بےساختگی رکھتا ہے کہ پڑھتے پڑھتے اندازہ ہوا ۔۔کہ میری سوچ کا لہجہ کچھ وقت کے لیے اسی طرز میں ڈھل گیا
بہت عمدہ لکھا ہے بہنا۔۔بہت سی داد !
البتہ جن جن ہستیوں کا تذکرہ ہوا۔۔۔۔۔ان تک پہنچنے کے لیے شاید بار بار پڑھنا پڑے