بہاولپور میں پنجاب حکومت کا سب سے بڑا سولر سسٹم لگا ہوا ہے ایک ہزار میگا واٹ کے پراجیکٹ سے سو میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی تکمیل ہو سکی، بہاولپور میں روزانہ آندھی چلتی ہے، یہ سسٹم زمین سے چھ انچ اوپر لگا ہوا ہے روزانہ آندھی سے اس پر مٹی جم جاری ہے،...