تعارف 80 کو 100 کر دیا

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت شکریہ بھیا :)
آپ کی دعاؤں کے لیے دل سے ممنون ہوں
ہا ہا ہا ہا ہا :heehee: بھیا میں نے بھی یہی سٹیٹس لگایا ہے
80،90 پورے 100
آپ بھی ہمیشہ خوش رہیں اور غزل بٹیا رانی کی بے شمار خوشیاں دیکھنی نصیب ہوں آپ کو ۔۔۔ ۔۔۔ آمین

آمین
 
غ۔ن۔غ

محفلین
تبسم بٹیا لیجے مزید شامل کیے دیتا ہوں:
گزشتہ سے پیوستہ :
تم غزل ہو غزال ہو کیا ہو
دشت آباد ہوگیا میرا ۔۔
سے شروع ہونے والا لامتناہی سلسلہ ۔۔ زندگی کی مشکلات آسائشوں خوشی ناخوشی کے رویوں سے گزرتا رہا ۔ ماں باپ بہن بھائیوں جیسی نعمتوں کے ہوتے ہم کسی مونس و غم خوار کی راہ دیکھتے ہیں ۔ حضرت آدم علیہ السلام جب جنت میں تھے تو شاید یہ خواہش اللہ نے ان کے دل میں ڈالی کہ الہٰی کوئی مجھ ایسا مونس ۔۔۔ حالانکہ جنت اور کسی اور شے کی طلب ؟؟

غالب کا ایک شعر یاد آگیا تمھارے لیے اپنے جذبات و احساسات کے حوالے سے ۔ ۔ :blushing: :blushing: ( اس کا مطلب یہ ہرگز نہ لیا جائے کہ ہم خدانخواستہ اللہ کی جنت ودزخ کے منکر ہیں:surprise:)

ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے

جنت تو وہ ہے اس دنیا میں جہاں تم ہو محمود ۔ ۔ ۔ ۔:redheart: :rose:

ہمارے یکجان ہونے سے قبل کوئی چار سال راتوں کوسجدوں اور دعاؤں کی نذر کیا ۔۔روتے روتے ہچکیاں بندھ جاتی تھیں مگر امید نہیں بندھتی تھی۔۔ اس وقت میرا اظہار یک طرفہ تھا۔۔۔ :chicken2:
وہ جو میں نے کہا کہ پٹھانی کا مکتوب ملا تھا کہ’’ اوے کنجوس ۔۔ یہ تم کیا کرتے ہو کہ میں جتنا تم سے دور رہی تم بہت یاد آتے رہے ۔۔ یہ مجھے ہو کیا گیا ہے ‘‘

اففففففففففف میرے اللہ اے کی پے گیا رولا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :noxxx::noxxx: توبہ توبہ ۔ ۔ لو بھلا ایسی باتیں بھی کوئی تعارف میں لکھتا ہے، جاؤ میں نہیں بولتی تم سے:nottalking: :nottalking: :nottalking: :nottalking:
میں نے منع بھی کیا تھا کہ کوئی ایسی ویسی بات کی ناں تو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:frustrated: :angry:

یہ محض لفظوں کی قید میں آسانی سے پڑھا جاسکتا ہے ۔۔ روح پر نزول کرتے ہوئے ہجر کے لمحے محض وہی جانتا ہے جس پر ہجر اپنا ورود کرتا ہے ۔۔ یہاں شاید کا محل نہیں ہے مگر رعایتاً کہنے میں مجھے کچھ باک نہیں کہ میرا ہمزاد میرا ہم نام میرا بھائی فاتح الدین بشیر محمود میری اس بات کے اصل سے نہ صرف کماحقہ واقف ہے بلکہ ہجر گزیدگی میں اپنا ایک اہم اور وقیع نظریہ بھی رکھتا ہے ۔۔;)

اچھا تو یہ تو مجھے اب پتا چلا ، انکشاففففف۔ ۔ ۔۔ ۔:-o :eek:

ہاں تو میں کہہ رہا تھا کہ میری پٹھانی کے اس اظہار سے قبل کوئی ڈیرھ سال کا عرصہ ایسا گزرا جس میں میری پٹھانی مجھ سے خفا رہی ۔۔ اس عرصے میں وہاں زلزلہ بھی آگیا تھا میرا کاٹو تو بدن میں لہو نہیں والا عالم تھا ۔۔ سجدوں میں روتے روتے چہرے میں جیسے خون بھر آتا تھا۔۔اس دوران مجھے پہلی بار دل کی تکلیف کا احساس ہوا۔۔

یہ تمھاری شبانہ روز کی دعائیں ہی تو تھیں محمود کہ اللہ نے اپنی حفاظت میں رکھا اور آس پاس ہر جانب زلزلے ( دیکھا اور لکھو مجھ سے چھپ چھپ کر ،چھپ چھپ کر لکھوگے تو یہی ہوگا کہ زلزلے اور سیلاب کو مکس کر دیا) کی تباہ کاریوں کے باوجود ہم محفوظ رہے،
تبھی تو میں حیران تھی کہ ۔ ۔ ۔

"نجانے کون دعاؤں میں یاد رکھتا ہے"

دنیا بھر میں لوگ ایک دوسرے کو منتخب کرتے ہیں لیکن میری پٹھانی کا پرپوز کرنے کا انداز اللہ نے شاید ہی کسی کو دیا ہو ۔۔ میں تو سیدھا سادھا سا بدھو آدمی ہوں سو جو منھ میں آیا اسی سے پرپوز کیا تھا ۔۔ لیکن غزل نے جب مجھے پرپوز کیا تھا تو کہا تھاکہ : ” ہائے اللہ محمود کیسے کنجوس ہو تم ۔۔ ساری دنیا کی شادیا ں ہوتی ہیں ایک تم ہو کہ مجھ سے شادی نہیں کرتے “ ۔۔ (ہائے اللہ میری توبہ ۔۔ اب میری شامت آئی تو اب آئی ۔ :laughing::rollingonthefloor:۔) ۔۔۔

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا :heehee: ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہائے اللہ محمووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووددددددد ۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔پاگل
افففففف یہ لوگ کیا کہیں گے کہ میں اتنی بے باک ہوں:cry2: :noxxx: :surprise::noxxx:

یہ برسوں پہلے کی بات ہے کہ خدا سے دعا مانگی تھی کہ ”اے رب العشق تو ہر ایک کے دل میں دوسرے کے لیے محبت کا جذبہ بھرتا ہے ہزاروں لوگ راستے بدلتے ہیں کوئی کوئی عذر پیش کرتا ہے کوئی کچھ ۔ مگر میرے معبود میں تیری مشیت کے سامنے سوال کی جھولی پھیلاتا ہوں کہ میرے دل میں محض ایک کے لیے ہی یہ جذبہ رکھنا مجھے سرطان (کینسر) کی طرح کا عشق عطا کرنا کہ سرطان (کینسر)جب جاتا ہے تو مریض کو ساتھ لے کر جاتا ہے مریض سے بے وفائی نہیں کرتامجھے بس ایک ذات کا اسیر رکھنا میرے معبود۔اٰمین“۔۔
یوں میرے معبود نے میری اس دعاپہ ”فاستجب لکم“ کی سند مجھے عطا کی یعنی میری پری، میری جان ، میری پٹھانی، میری کائنات ۔۔ میری روح ۔۔ (باقی القابات نقص امن کے اندیشے کہ تحت شامل نہیں کررہا۔ ہاہاہاہاہا :laughing::rollingonthefloor: )

کرو کرو اور بھی کرو تم بھی ناں بسسس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ :notlistening: :doh:
میں بھی سوچ رہی تھی کہ تم میری نظر بچا کر یہ کیا لکھتے رہتے ہو لیپ ٹاپ لے کے ۔ ۔ ۔۔اب پتا چلا ،اسی وقت دیکھ لیتی ناں تو نقص امن کے اندیشے والا سارا کچھ ڈلیٹ کر دیتی ۔ ۔ ۔:timeout:

یہ بات ایک شعر میں مجھ سے یوں سرزد ہوئی تھی :
رگو ں میں صورتِ سرطان عشق مانگ لیا۔۔۔ ۔
دعا میں کوچہء سادات سے گزرتے ہوئے ۔۔۔ (ایک غزل سےشعر)
پھر یوں ہوا کہ مجھے اچھا لگنے لگا غزل کا روٹھنا اور میں اب بھی گاہے بگاہے اپنی پٹھانی کو روٹھنے خفا ہونے اور غصہ ہونے کے مواقع دستیاب کرتا رہتا ہوں (جو مزا منانے میں ہے وہ روٹھنے میں کہاں :blushing: )۔۔۔ ابھی کل رات ہی کی تو بات ہے کہ میں نے ایک خواب دیکھا جس میں ۔۔ ”میں نے روزے کے عالم میں فاتح بھائی اور محمد وارث بھائی کو سگریٹ نوشی فرماتے ہوئے دیکھا اور پوچھا کیا سگریٹ پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔۔ جس پر فاتح بھائی نے ”نفرت“ سے کہا ۔۔ اماں جاؤ یار سگریٹ سے تو وضو نہیں ٹوٹتا تم روزے کی بات کرتے ہو “۔۔ہاں تو یہ خواب ِ سگریٹ نوشاں بیگم صاحبہ کے گوش گزار کیا اور تعبیر چاہی ۔۔ تو بس جناب پھر کیا تھا ۔۔ الاامان الحفظ۔۔ (ابھی تک اپنی پٹھانی کو مناتا پھر رہا ہوں ۔۔۔ افففف :blushing: )۔۔
بات وہیں سے شروع کرتا ہوں کہ ۔۔خیر پہلے پہل تو ایک عجیب سرمستی کا ساکیف ملتاتھا پھر یوں ہوا کہ اب رگوں میں روڑتے ہوئے خون کی طرح یہ میری عادت بن گیا کہ اپنی پٹھانی کو خفا ہونے کا موقع دوں اور تمام تر انتہاؤں کو چھوتے ہوئے مناؤںگھنٹوں گھنٹوں (خبردار جو کسی نے گھنٹوں کو گھٹنے پکڑنے سمجھا۔۔ ہاہاہاہاہ :laughing::rollingonthefloor: )۔۔۔ ۔ کئی بار تو ہفتوں بھی مناتا رہتا ہوں (خبردار پڑھنے والے دیگر شوہرانِ کرام میرے نسخے پر عمل نہ کریں کیوں کہ یہ ”مغزل “ نسخہ ہے ورنہ ۔۔ یاافتاد یا افتاد میں مجھ استاد کا کوئی قصور نہ ہوگا۔۔ ہر کوئی محمود تھوڑا ہی ہوتاہے ۔۔ ہاہاہاہاہ :laughing::rollingonthefloor: ) اور جب میری پٹھانی کہتی ہے کہ ”محمود میں ایسی ہی ہوں ناں۔۔۔ “ تو یہ گرین سنگل ہوتا ہے کہ ملکہ عالیہ کا غصہ شریف اب ختم ہونے لگا ہے ۔جوابا میں عرض کرتاہوں ”اوے میر ی پگلی مجھے پتہ ہے بار بار کیوں بتاتی ہے ۔۔“۔۔۔ جب تک غصہ یا خفگی پوری طرح ختم نہیں ہوتی اس عرصہ میں ایک خلا کی کیفیت ہوتی ہے ۔۔۔ جسے پُر کرنے کے لیے ہم محفلین کی باتیں کرتے ہیں مثلاً دو دن قبل مہ جبین خالہ نے پٹھانی کے اسٹیٹس پہ رپلائی کیا اور میری بھلکڑ جلدی جلدی میں رپلائی کرنا بھول گئی۔۔ پھر مجھ پہ غصہ ہوئی کہ میں نے یاد کیوں نہیں دلا یا۔۔ ہاہاہاہاہاہ :laughing::rollingonthefloor: (اب میں بیچارہ کیا کروں کہ مجھے اپنی پٹھانی کے علاوہ کچھ یاد نہیں رہتا ۔۔) ۔۔یا پھر کسی شاعرادیب کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ جاتے ہیں ہاہاہاہاہا۔ :laughing::rollingonthefloor: ۔ پھر اللہ کے فضل وکرم سے جب ہم ایک نقطے پر جمع ہوجاتے ہیں تو میری پٹھانی صاحبہ ”محمود تم بہت برے ہو“ ارشاد فرماتی ہیں اور بیچارہ جھگڑا خان صاحب حیرت سے منھ تکتے ہوئے کمرے میں ایک کونے میں دبک کر بیٹھ جاتا ہے اور اپنی آئندہ پیشی کا انتظار کرنے لگتا ہے۔۔ ہاہاہاہاہا :laughing::rollingonthefloor:

اور آئندہ پیشی کتنی جلدی ہوجاتی ہے ناں، تبھی تو جھگڑا خان ہمارے کمرے کے ایک کونے میں براجمان ہی رہتا ہے، ابھی بچارا رستے ہی میں ہوتا ہے کہ پھر طلبی ہوجاتی ہے تبھی تو اب آ کے یہیں پڑا رہتاہے کہ یہ وہ نکلا اور یہ ہم نے پھر سے آواز دے دینی ہے :) :)

جتنی لڑائیاں خفگیاں اور ناراضگیاں ہماری ہوتی ہیں ہاہاہاہاہاہاہاہاہا اگر ہم تعداد یاد رکھتے تو اچھا خاصہ ورلڈ ریکارڈ میں ہمارا نام آسکتا تھا:laughing: :rollingonthefloor:
چلو آج سے گِننا شروع کرتے ہیں کیا خیال ہے تمھارا؟ ناراضگی اور خفگی میں ہم سے مراد صرف میں ہوں ورنہ میرا محمود تو مجھ سے نہ کبھی خفا ہوتا ہے نہ ناراض ( یہ الگ بات کہ مجھے َرج کے یہ مواقع فراہم کرتا رہتا ہے یہ تو اب پتا چلا ہے اِسے مجھے منانے میں مزہ آتا ہے:blushing: :blushing: :blushing: :blushing: :rose: :rose: :rose: :rose:

میں جانتا ہوں کہ میری جان کا دکھ میری بیماری سے بڑھ کے کچھ نہیں ہے ۔۔ مگرمیری بیماری یہ ہے کہ غزل بیمار کیوں ہوتی ہے ۔۔کبھی کبھی مجھے اپنے بیماریوں کا دکھ ہوتا ہے یا مٹھی سے ریت کی طرح پھسلتی زندگی کا احساس ہوتا ہے تو بے ساختہ کہہ اٹھتا ہوں کہ:
مرے غزال ترے ایک ایک رم پہ نثار ۔
تو میرے دشت سے پہلے کہاں سدھارا تھا (ایک غزل سے شعر)

تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
آمین ثمہ آمین
میری خوشی، میرا سکھ،میرا جینا،میری سانس کی ڈور سب تمھاری زندگی،تمھاری صحت و سلامتی اور خوشی سے مشروط ہے محمود:)

یوں بے بضاعتی پر مبنی زندگی کی معیاد کے کم ہونے کے شکوے کے طور پر حرفِ زباں بنا تو کبھی رم و سپردگی کی کیفیات میں سکون کے لمحاتِ آفریں اور خود حوالگی بنتا چلا گیا اور۔۔۔ :lovestruck:
خواب میرا طواف کرتے رہیں۔۔
میں تیرے بازوؤں میں سویا رہوں (ایک غزل سے شعر)
کی نشاط انگیزمخمور فضا قائم کرتے رہے ۔۔خدا ئے عمر ، خدائے وصال ، خدائے نشاط کا کروڑہا کروڑ احسان ہے کہ اس نے ہمیں ایک دوسرے کے لیے چناہمیں ایک دوسرے کا اسیر رکھا۔۔:notworthy:
خدائے عمر سے مانگی تھی ایک مہلتِ شب ۔۔۔
وہ جس میں تیرے مرے بخت کا ستارہ تھا ۔۔۔ (ایک غزل سے شعر)
زندگی کی ناثباتی میں میری پٹھانی کبھی کبھی ایک معصوم سے خوفزدہ ہرن کی طرح آنکھوں میں سمندر اتارنے لگتی ہے تو ایسا لگتا ہے جیسے کائنات رو پڑی ہو۔۔ وہ لمحے بہت کرب آگیں ہوتے ہیں۔میری پٹھانی جانتی ہے کہ میںایک ننھی منی سے گڑیاکی طرح روٹھنے والی اپنی کائنات کواس لیے نہیں مناتا کہ یہ مجھ سے خفا ہے (کیوں کہ یہ تو اسی کا حق ہے اور منانا میرا ہی فرض :blushing: ) بلکہ اس لیے مناتا ہوں کہ خفا ہونے کے عمل میں یہ بہت بری طرح دکھی ہوجاتی ہے اس کا دکھ میں نہیں دیکھ سکتا ہے اس کے آنسو میں نہیں سہہ سکتا ہے ۔۔ اگر کوئی کہے کہ مجھ میں خود غرضی ہے تو بس یہی ایک ہے کہ میں بہت خود غرض ہوں کہ میری کائنات دکھی نہ ہو۔

یہ تو میری خوش بختی ہے پاگل، یہ تمھاری خود غرضی نہیں تمھارا بے لوث اور خالص پیار ہے :happy:

۔ مزے کہ بات یہ ہے کہ ہمارے بیچ جھگڑے (اللہ نظرِ بد سے بچائے)محض میری غلط فہمیوں یا میری پگلی کی ناسمجھیوں کی وجہ سے ہوتے ہیں ۔۔اپنی بدھو کو لاکھ کہتا ہوں کہ بادام لاکے دیتا ہوں صبح نہار منھ کھا لیا کرو مگر مجال ہے اگر دماغ کھانے کے علاہ کچھ کھائے ۔۔ ہاہاہاہاہاہاہ ۔۔ (ہاتھ کنگن کو آرسی کیا پھڈے کی بنیاد میں نے ڈال دی ہے :laughing::rollingonthefloor: )۔۔ یہ تو اچھا ہے کہ اسے بیلن اور چمٹے سے میری پٹائی کرنے کا مشورہ ابھی تک کسی نے نہیں دیا ورنہ تو میں ۔۔ اففف۔۔ سوچ کر ہی ہنس پڑتا ہوں ۔۔ ہاہاہاہاہاہ۔ :laughing::rollingonthefloor: ۔ کہ لوگ کہ کیا کہیں گے محمود کے سر پر سینگ نما گومڑ نکلے ہوئے ہیں ۔۔ لیجے مجھے اپنی پٹھانی کی باتیں کرنی تھیں اور میں اپنی بھی لے بیٹھا ۔ہاہاہاہاہاہ۔۔۔ :laughing::rollingonthefloor:

توبہ توبہ محمود میں اتنی بری اور لڑاکو ہوں کیا؟:( :surprise:
ہاں خفا ہوجاتی ہوں تو بس وہ کیا کیفیت ہوتی ہے وہ تم جانتے ہو
پاگل ۔ ۔ لوگ کہیں گے پٹھانیاں ایسی سخت گیر ہوتی ہیں،یہ الگ بات ہے کہ پیار اور جنگ میں سب ہاہاہاہاہاہاہاہاہا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ :beating: :rollingonthefloor: بس میں ایسی ہی ہوں محمود ۔ ۔

غزل دل کی پوری گہرائیوں سے حساس اور خالص مشرقی تہذیب میں گندھی ہوئی غزل ہے اس میں ہمارے بابو جی یعنی غزل کے بابا جانی کی تربیت شفقت اور اعلیٰ اقدار کا سو فیصد کردار ہے ۔۔ میری کم نصیبی ہے کہ مجھے بابوجی سے یہ شفقتیں نہ نصیب ہوسکی اور وہ بہت جلد ہمیں ایک ساتھ ہنسنے کے لیے چھوڑ کر رلاگئے ۔۔(آااااہ ہ ہ ہ ۔۔ اللہ کروٹ کرٹ جنت نصیب فرمائے۔اٰمین ثمہ اٰمین) ۔۔بابوجی نے بچپن میں بھی کبھی میری پٹھانی کو نہیں ڈانٹا تھا (شاید انہیں پتہ تھا کہ محمود ان کی لاڈلی ”پلو“ کانصیب ہے ۔۔)۔۔بابو جی کو کبھی کسی بات پر بہت شدید غصہ بھی آجاتا تو محض ”ہنھ“ (ہنکار ) بھرتے تومیرے ”ناز“ کی دودھیا رنگت سرخی میں تبدیل ہونا شروع ہوجاتی تھی۔۔(سرخی میں تو اس وقت بھی تبدیل ہورہی ہے مگر ”شمو“ سے ۔۔ ہاہاہاہاہا۔ :laughing::rollingonthefloor: )۔۔۔ یہی وجہ ہے زندگی کے ہر رویے میں بڑے سے بڑے مسائل کا حل بھی خندہ پیشانی اور مسکراتے ہوئے ڈھونڈ نکالتی ہے ۔۔(میں پوری ایمانداری سے کہہ رہا ہوں کہ یہ ہنر مجھ میں بالکل بھی نہیں ہے میں حلقہ احباب میں منھ پھٹ مشہور ہوں۔۔ ہاہاہاہاہاہ :laughing::rollingonthefloor: )۔۔ غزل کا دل بلی کے بچے کے اچانک سڑک پہ چلتی گاڑیوں کے درمیان آجانے پر ایسے دھڑک اٹھتا ہے جیسے قدیم زمانوں کے دخانی انجن مشقت میں مبتلا رہا کرتے تھے ۔۔دھک دھک چھک چھک دھک دھک۔۔ابھی جیسے کل ہی کی تو بات ہے کہ اسی محفل میں @ایم۔اے۔راجا کی ایک غزل پر بات کرتے ہوئے میں نے ایک بھائی ہونے کے ناطے ادبی حوالے سے ہی سہی تھوڑاسا ”سخت سست“ کہا تو میری پٹھانی کی چمکتی آنکھوں سے موٹے موٹے آنسو نکل آئے تھے مجھ سے کافی دن خفا رہی تھی ۔۔ جانے کیسے کیسے نہ منایا تھا (شاید راجہ بھائی سے باضابطہ معافی بھی منگوائی تھی مجھ سے۔۔)۔۔ پھر میں تو نے توبہ ہی کرلی ”تنقید“ سے ۔۔محفل میں میری غزال آثار کو سبھی محفلین اچھے لگتے ہیں سبھی کا احترام کرتی ہے ۔۔ مگرچند محفلین ایسے ہیں(جن سے سابقہ پڑا ہے یا گفتگو رہی ہے) جو میری پٹھانی کے لیے سرمایہ ہیں ۔۔۔ ان میں :
صنفِ وجیہہ :: اولین ابن سعید (سعود بھائی) ۔۔ شمشاد بھائی ۔۔ فاتح بھائی ۔۔ حافظ سمیع اللہ آفاقی بھائی ۔۔۔ ننھے منے سے چھوٹاغالبؔ (اویس قرنی) ۔۔
صنفِ نازک :: مہ جبین خالہ ۔۔ ناعمہ عزیز بٹیا۔۔ عائشہ عزیز بٹیا ۔۔ مقدس بٹیا ۔۔قرۃالعین اعوان بٹیا ۔۔ عندلیب بہن ۔ تبسم بٹیا ۔ اور سیدہ شگفتہ بہن
ایسا قطعاً نہیں کہ دیگر احبا ب سے کوئی پرخاش یا خصومت ہو اور ان کا ذکر نہ کیا گیا ہو ۔ کیوں میری پٹھانی کسی کے لیے بھی دل میں ایسا کوئی منفی جذبہ نہیں رکھتی ۔ :notworthy: ۔ مگر کچھ لوگ ہوتے ہیں ناں جو نہ چاہتے ہوئے بھی دل کے بہت قریب ہوجاتے ہیں ہم ان میں گھل مل جاتے ہیں تو وہ چند ہی ہوتے ہیں۔۔ ۔۔سو دیگر ا حباب اسے خاطر شکنی پر محمول نہ کریں کیوں غزل کے دل کی جاگیر میرے نام الاٹ ہے سارے پلاٹ میں نے قبضہ کر رکھے ہیں ۔ ہاہاہاہاہاہا :laughing::rollingonthefloor: ۔۔ یہ تو میری کرم نوازی خیال کی جائے کہ اپنی جاگیر میں متذکرہ بالا احباب کو پلاٹ دے دیے ۔۔ ہاہاہاہاہاہ :laughing::rollingonthefloor:
قارئینِ کرام آج کے جھگڑے کے بعد میں اگر میں ٹوٹ پھوٹ کا شکارہونے سے رہ گیا توباقی آئندہ ا قساط میں شامل ہوگا

حسبِ معمول ِ پیار کل کا جھگڑا تو بخیرو خوبی ختم ہوگیا ،کیا کروں کوشش تو بہت کرتی ہوں پر زیادہ دیر تم سے ناراض رہ بھی تو نہیں سکتی
تمھیں دکھی دیکھا نہیں جاتا ناں ۔ ۔ ۔ ۔:redheart: :redheart:

کہ میری بیگم صاحبہ کو شخصیات،نصابیات ، رنگ ،پھول، شاعری، ذائقے اور خوشبوئیں وغیرہ وغیرہ کیا پسندہیں۔۔نیزہمارے شعری پھڈے کیسے ہوتے ہیں ۔۔۔

ہیں تو کیا وہ سب بھی بتاؤ گے اب؟:noxxx: :surprise:

لیجے میں بھاگی ی ی ی ۔۔ اوہ ہ ہ دھت تیرے کی ؟؟ نہیں دھت میرے کی ۔۔ لیجے میں بھاگااااا۔۔ ہاہاہاہاہاہاہا۔۔ :laughing::rollingonthefloor:

تم بھاگی اور میں آیا ۔ ۔ ۔۔ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ میں آئی۔ ۔ ۔افففف مجھے بھی اپنے جیسے بنا دیا ہے تم نے تو ہاہاہاہاہاہاہا:heehee:

محمود یہ شعر تمھارے لیے ۔ ۔ ۔ ۔

میرے دل کی ہر تمنا تیرے پیار سے سجی ہے
تو سدا رہے سلامت،تیرے دم سے ہو خوشی ہے:redheart::redheart::rose::rose:

آمین ثمہ آمین
 
تبسم بٹیا لیجے مزید شامل کیے دیتا ہوں:
گزشتہ سے پیوستہ :
تم غزل ہو غزال ہو کیا ہو
دشت آباد ہوگیا میرا ۔۔
سے شروع ہونے والا لامتناہی سلسلہ ۔۔ زندگی کی مشکلات آسائشوں خوشی ناخوشی کے رویوں سے گزرتا رہا ۔ ماں باپ بہن بھائیوں جیسی نعمتوں کے ہوتے ہم کسی مونس و غم خوار کی راہ دیکھتے ہیں ۔ حضرت آدم علیہ السلام جب جنت میں تھے تو شاید یہ خواہش اللہ نے ان کے دل میں ڈالی کہ الہٰی کوئی مجھ ایسا مونس ۔۔۔ حالانکہ جنت اور کسی اور شے کی طلب ؟؟ چہ معنی دارد۔۔۔ ۔ہمارے یکجان ہونے سے قبل کوئی چار سال راتوں کوسجدوں اور دعاؤں کی نذر کیا ۔۔روتے روتے ہچکیاں بندھ جاتی تھیں مگر امید نہیں بندھتی تھی۔۔ اس وقت میرا اظہار یک طرفہ تھا۔۔۔ :chicken2:
وہ جو میں نے کہا کہ پٹھانی کا مکتوب ملا تھا کہ’’ اوے کنجوس ۔۔ یہ تم کیا کرتے ہو کہ میں جتنا تم سے دور رہی تم بہت یاد آتے رہے ۔۔ یہ مجھے ہو کیا گیا ہے ‘‘ یہ محض لفظوں کی قید میں آسانی سے پڑھا جاسکتا ہے ۔۔ روح پر نزول کرتے ہوئے ہجر کے لمحے محض وہی جانتا ہے جس پر ہجر اپنا ورود کرتا ہے ۔۔ یہاں شاید کا محل نہیں ہے مگر رعایتاً کہنے میں مجھے کچھ باک نہیں کہ میرا ہمزاد میرا ہم نام میرا بھائی فاتح الدین بشیر محمود میری اس بات کے اصل سے نہ صرف کماحقہ واقف ہے بلکہ ہجر گزیدگی میں اپنا ایک اہم اور وقیع نظریہ بھی رکھتا ہے ۔۔;)
ہاں تو میں کہہ رہا تھا کہ میری پٹھانی کے اس اظہار سے قبل کوئی ڈیرھ سال کا عرصہ ایسا گزرا جس میں میری پٹھانی مجھ سے خفا رہی ۔۔ اس عرصے میں وہاں سیلاب بھی آگیا تھا میرا کاٹو تو بدن میں لہو نہیں والا عالم تھا ۔۔ سجدوں میں روتے روتے چہرے میں جیسے خون بھر آتا تھا۔۔اس دوران مجھے پہلی بار دل کی تکلیف کا احساس ہوا۔۔
دنیا بھر میں لوگ ایک دوسرے کو منتخب کرتے ہیں لیکن میری پٹھانی کا پرپوز کرنے کا انداز اللہ نے شاید ہی کسی کو دیا ہو ۔۔ میں تو سیدھا سادھا سا بدھو آدمی ہوں سو جو منھ میں آیا اسی سے پرپوز کیا تھا ۔۔ لیکن غزل نے جب مجھے پرپوز کیا تھا تو کہا تھاکہ : ” ہائے اللہ محمود کیسے کنجوس ہو تم ۔۔ ساری دنیا کی شادیا ں ہوتی ہیں ایک تم ہو کہ مجھ سے شادی نہیں کرتے “ ۔۔ (ہائے اللہ میری توبہ ۔۔ اب میری شامت آئی تو اب آئی ۔ :laughing::rollingonthefloor:۔) ۔۔۔
یہ برسوں پہلے کی بات ہے کہ خدا سے دعا مانگی تھی کہ ”اے رب العشق تو ہر ایک کے دل میں دوسرے کے لیے محبت کا جذبہ بھرتا ہے ہزاروں لوگ راستے بدلتے ہیں کوئی کوئی عذر پیش کرتا ہے کوئی کچھ ۔ مگر میرے معبود میں تیری مشیت کے سامنے سوال کی جھولی پھیلاتا ہوں کہ میرے دل میں محض ایک کے لیے ہی یہ جذبہ رکھنا مجھے سرطان (کینسر) کی طرح کا عشق عطا کرنا کہ سرطان (کینسر)جب جاتا ہے تو مریض کو ساتھ لے کر جاتا ہے مریض سے بے وفائی نہیں کرتامجھے بس ایک ذات کا اسیر رکھنا میرے معبود۔اٰمین“۔۔
یوں میرے معبود نے میری اس دعاپہ ”فاستجب لکم“ کی سند مجھے عطا کی یعنی میری پری، میری جان ، میری پٹھانی، میری کائنات ۔۔ میری روح ۔۔ (باقی القابات نقص امن کے اندیشے کہ تحت شامل نہیں کررہا۔ ہاہاہاہاہا :laughing::rollingonthefloor: )۔ یہ بات ایک شعر میں مجھ سے یوں سرزد ہوئی تھی :
رگو ں میں صورتِ سرطان عشق مانگ لیا۔۔۔ ۔
دعا میں کوچہء سادات سے گزرتے ہوئے ۔۔۔ (ایک غزل سےشعر)
پھر یوں ہوا کہ مجھے اچھا لگنے لگا غزل کا روٹھنا اور میں اب بھی گاہے بگاہے اپنی پٹھانی کو روٹھنے خفا ہونے اور غصہ ہونے کے مواقع دستیاب کرتا رہتا ہوں (جو مزا منانے میں ہے وہ روٹھنے میں کہاں :blushing: )۔۔۔ ابھی کل رات ہی کی تو بات ہے کہ میں نے ایک خواب دیکھا جس میں ۔۔ ”میں نے روزے کے عالم میں فاتح بھائی اور محمد وارث بھائی کو سگریٹ نوشی فرماتے ہوئے دیکھا اور پوچھا کیا سگریٹ پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔۔ جس پر فاتح بھائی نے ”نفرت“ سے کہا ۔۔ اماں جاؤ یار سگریٹ سے تو وضو نہیں ٹوٹتا تم روزے کی بات کرتے ہو “۔۔ہاں تو یہ خواب ِ سگریٹ نوشاں بیگم صاحبہ کے گوش گزار کیا اور تعبیر چاہی ۔۔ تو بس جناب پھر کیا تھا ۔۔ الاامان الحفظ۔۔ (ابھی تک اپنی پٹھانی کو مناتا پھر رہا ہوں ۔۔۔ افففف :blushing: )۔۔
بات وہیں سے شروع کرتا ہوں کہ ۔۔خیر پہلے پہل تو ایک عجیب سرمستی کا ساکیف ملتاتھا پھر یوں ہوا کہ اب رگوں میں روڑتے ہوئے خون کی طرح یہ میری عادت بن گیا کہ اپنی پٹھانی کو خفا ہونے کا موقع دوں اور تمام تر انتہاؤں کو چھوتے ہوئے مناؤںگھنٹوں گھنٹوں (خبردار جو کسی نے گھنٹوں کو گھٹنے پکڑنے سمجھا۔۔ ہاہاہاہاہ :laughing::rollingonthefloor: )۔۔۔ ۔ کئی بار تو ہفتوں بھی مناتا رہتا ہوں (خبردار پڑھنے والے دیگر شوہرانِ کرام میرے نسخے پر عمل نہ کریں کیوں کہ یہ ”مغزل “ نسخہ ہے ورنہ ۔۔ یاافتاد یا افتاد میں مجھ استاد کا کوئی قصور نہ ہوگا۔۔ ہر کوئی محمود تھوڑا ہی ہوتاہے ۔۔ ہاہاہاہاہ :laughing::rollingonthefloor: ) اور جب میری پٹھانی کہتی ہے کہ ”محمود میں ایسی ہی ہوں ناں۔۔۔ “ تو یہ گرین سنگل ہوتا ہے کہ ملکہ عالیہ کا غصہ شریف اب ختم ہونے لگا ہے ۔جوابا میں عرض کرتاہوں ”اوے میر ی پگلی مجھے پتہ ہے بار بار کیوں بتاتی ہے ۔۔“۔۔۔ جب تک غصہ یا خفگی پوری طرح ختم نہیں ہوتی اس عرصہ میں ایک خلا کی کیفیت ہوتی ہے ۔۔۔ جسے پُر کرنے کے لیے ہم محفلین کی باتیں کرتے ہیں مثلاً دو دن قبل مہ جبین خالہ نے پٹھانی کے اسٹیٹس پہ رپلائی کیا اور میری بھلکڑ جلدی جلدی میں رپلائی کرنا بھول گئی۔۔ پھر مجھ پہ غصہ ہوئی کہ میں نے یاد کیوں نہیں دلا یا۔۔ ہاہاہاہاہاہ :laughing::rollingonthefloor: (اب میں بیچارہ کیا کروں کہ مجھے اپنی پٹھانی کے علاوہ کچھ یاد نہیں رہتا ۔۔) ۔۔یا پھر کسی شاعرادیب کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ جاتے ہیں ہاہاہاہاہا۔ :laughing::rollingonthefloor: ۔ پھر اللہ کے فضل وکرم سے جب ہم ایک نقطے پر جمع ہوجاتے ہیں تو میری پٹھانی صاحبہ ”محمود تم بہت برے ہو“ ارشاد فرماتی ہیں اور بیچارہ جھگڑا خان صاحب حیرت سے منھ تکتے ہوئے کمرے میں ایک کونے میں دبک کر بیٹھ جاتا ہے اور اپنی آئندہ پیشی کا انتظار کرنے لگتا ہے۔۔ ہاہاہاہاہا :laughing::rollingonthefloor:
میں جانتا ہوں کہ میری جان کا دکھ میری بیماری سے بڑھ کے کچھ نہیں ہے ۔۔ مگرمیری بیماری یہ ہے کہ غزل بیمار کیوں ہوتی ہے ۔۔کبھی کبھی مجھے اپنے بیماریوں کا دکھ ہوتا ہے یا مٹھی سے ریت کی طرح پھسلتی زندگی کا احساس ہوتا ہے تو بے ساختہ کہہ اٹھتا ہوں کہ:
مرے غزال ترے ایک ایک رم پہ نثار ۔
تو میرے دشت سے پہلے کہاں سدھارا تھا (ایک غزل سے شعر)
یوں بے بضاعتی پر مبنی زندگی کی معیاد کے کم ہونے کے شکوے کے طور پر حرفِ زباں بنا تو کبھی رم و سپردگی کی کیفیات میں سکون کے لمحاتِ آفریں اور خود حوالگی بنتا چلا گیا اور۔۔۔ :lovestruck:
خواب میرا طواف کرتے رہیں۔۔
میں تیرے بازوؤں میں سویا رہوں (ایک غزل سے شعر)
کی نشاط انگیزمخمور فضا قائم کرتے رہے ۔۔خدا ئے عمر ، خدائے وصال ، خدائے نشاط کا کروڑہا کروڑ احسان ہے کہ اس نے ہمیں ایک دوسرے کے لیے چناہمیں ایک دوسرے کا اسیر رکھا۔۔:notworthy:
خدائے عمر سے مانگی تھی ایک مہلتِ شب ۔۔۔
وہ جس میں تیرے مرے بخت کا ستارہ تھا ۔۔۔ (ایک غزل سے شعر)
زندگی کی ناثباتی میں میری پٹھانی کبھی کبھی ایک معصوم سے خوفزدہ ہرن کی طرح آنکھوں میں سمندر اتارنے لگتی ہے تو ایسا لگتا ہے جیسے کائنات رو پڑی ہو۔۔ وہ لمحے بہت کرب آگیں ہوتے ہیں۔میری پٹھانی جانتی ہے کہ میںایک ننھی منی سے گڑیاکی طرح روٹھنے والی اپنی کائنات کواس لیے نہیں مناتا کہ یہ مجھ سے خفا ہے (کیوں کہ یہ تو اسی کا حق ہے اور منانا میرا ہی فرض :blushing: ) بلکہ اس لیے مناتا ہوں کہ خفا ہونے کے عمل میں یہ بہت بری طرح دکھی ہوجاتی ہے اس کا دکھ میں نہیں دیکھ سکتا ہے اس کے آنسو میں نہیں سہہ سکتا ہے ۔۔ اگر کوئی کہے کہ مجھ میں خود غرضی ہے تو بس یہی ایک ہے کہ میں بہت خود غرض ہوں کہ میری کائنات دکھی نہ ہو۔
۔ مزے کہ بات یہ ہے کہ ہمارے بیچ جھگڑے (اللہ نظرِ بد سے بچائے)محض میری غلط فہمیوں یا میری پگلی کی ناسمجھیوں کی وجہ سے ہوتے ہیں ۔۔اپنی بدھو کو لاکھ کہتا ہوں کہ بادام لاکے دیتا ہوں صبح نہار منھ کھا لیا کرو مگر مجال ہے اگر دماغ کھانے کے علاہ کچھ کھائے ۔۔ ہاہاہاہاہاہاہ ۔۔ (ہاتھ کنگن کو آرسی کیا پھڈے کی بنیاد میں نے ڈال دی ہے :laughing::rollingonthefloor: )۔۔ یہ تو اچھا ہے کہ اسے بیلن اور چمٹے سے میری پٹائی کرنے کا مشورہ ابھی تک کسی نے نہیں دیا ورنہ تو میں ۔۔ اففف۔۔ سوچ کر ہی ہنس پڑتا ہوں ۔۔ ہاہاہاہاہاہ۔ :laughing::rollingonthefloor: ۔ کہ لوگ کہ کیا کہیں گے محمود کے سر پر سینگ نما گومڑ نکلے ہوئے ہیں ۔۔ لیجے مجھے اپنی پٹھانی کی باتیں کرنی تھیں اور میں اپنی بھی لے بیٹھا ۔ہاہاہاہاہاہ۔۔۔ :laughing::rollingonthefloor:
غزل دل کی پوری گہرائیوں سے حساس اور خالص مشرقی تہذیب میں گندھی ہوئی غزل ہے اس میں ہمارے بابو جی یعنی غزل کے بابا جانی کی تربیت شفقت اور اعلیٰ اقدار کا سو فیصد کردار ہے ۔۔ میری کم نصیبی ہے کہ مجھے بابوجی سے یہ شفقتیں نہ نصیب ہوسکی اور وہ بہت جلد ہمیں ایک ساتھ ہنسنے کے لیے چھوڑ کر رلاگئے ۔۔(آااااہ ہ ہ ہ ۔۔ اللہ کروٹ کرٹ جنت نصیب فرمائے۔اٰمین ثمہ اٰمین) ۔۔بابوجی نے بچپن میں بھی کبھی میری پٹھانی کو نہیں ڈانٹا تھا (شاید انہیں پتہ تھا کہ محمود ان کی لاڈلی ”پلو“ کانصیب ہے ۔۔)۔۔بابو جی کو کبھی کسی بات پر بہت شدید غصہ بھی آجاتا تو محض ”ہنھ“ (ہنکار ) بھرتے تومیرے ”ناز“ کی دودھیا رنگت سرخی میں تبدیل ہونا شروع ہوجاتی تھی۔۔(سرخی میں تو اس وقت بھی تبدیل ہورہی ہے مگر ”شمو“ سے ۔۔ ہاہاہاہاہا۔ :laughing::rollingonthefloor: )۔۔۔ یہی وجہ ہے زندگی کے ہر رویے میں بڑے سے بڑے مسائل کا حل بھی خندہ پیشانی اور مسکراتے ہوئے ڈھونڈ نکالتی ہے ۔۔(میں پوری ایمانداری سے کہہ رہا ہوں کہ یہ ہنر مجھ میں بالکل بھی نہیں ہے میں حلقہ احباب میں منھ پھٹ مشہور ہوں۔۔ ہاہاہاہاہاہ :laughing::rollingonthefloor: )۔۔ غزل کا دل بلی کے بچے کے اچانک سڑک پہ چلتی گاڑیوں کے درمیان آجانے پر ایسے دھڑک اٹھتا ہے جیسے قدیم زمانوں کے دخانی انجن مشقت میں مبتلا رہا کرتے تھے ۔۔دھک دھک چھک چھک دھک دھک۔۔ابھی جیسے کل ہی کی تو بات ہے کہ اسی محفل میں @ایم۔اے۔راجا کی ایک غزل پر بات کرتے ہوئے میں نے ایک بھائی ہونے کے ناطے ادبی حوالے سے ہی سہی تھوڑاسا ”سخت سست“ کہا تو میری پٹھانی کی چمکتی آنکھوں سے موٹے موٹے آنسو نکل آئے تھے مجھ سے کافی دن خفا رہی تھی ۔۔ جانے کیسے کیسے نہ منایا تھا (شاید راجہ بھائی سے باضابطہ معافی بھی منگوائی تھی مجھ سے۔۔)۔۔ پھر میں تو نے توبہ ہی کرلی ”تنقید“ سے ۔۔محفل میں میری غزال آثار کو سبھی محفلین اچھے لگتے ہیں سبھی کا احترام کرتی ہے ۔۔ مگرچند محفلین ایسے ہیں(جن سے سابقہ پڑا ہے یا گفتگو رہی ہے) جو میری پٹھانی کے لیے سرمایہ ہیں ۔۔۔ ان میں :
صنفِ وجیہہ :: اولین ابن سعید (سعود بھائی) ۔۔ شمشاد بھائی ۔۔ فاتح بھائی ۔۔ حافظ سمیع اللہ آفاقی بھائی ۔۔۔ ننھے منے سے چھوٹاغالبؔ (اویس قرنی) ۔۔
صنفِ نازک :: مہ جبین خالہ ۔۔ ناعمہ عزیز بٹیا۔۔ عائشہ عزیز بٹیا ۔۔ مقدس بٹیا ۔۔قرۃالعین اعوان بٹیا ۔۔ عندلیب بہن ۔ تبسم بٹیا ۔ اور سیدہ شگفتہ بہن
ایسا قطعاً نہیں کہ دیگر احبا ب سے کوئی پرخاش یا خصومت ہو اور ان کا ذکر نہ کیا گیا ہو ۔ کیوں میری پٹھانی کسی کے لیے بھی دل میں ایسا کوئی منفی جذبہ نہیں رکھتی ۔ :notworthy: ۔ مگر کچھ لوگ ہوتے ہیں ناں جو نہ چاہتے ہوئے بھی دل کے بہت قریب ہوجاتے ہیں ہم ان میں گھل مل جاتے ہیں تو وہ چند ہی ہوتے ہیں۔۔ ۔۔سو دیگر ا حباب اسے خاطر شکنی پر محمول نہ کریں کیوں غزل کے دل کی جاگیر میرے نام الاٹ ہے سارے پلاٹ میں نے قبضہ کر رکھے ہیں ۔ ہاہاہاہاہاہا :laughing::rollingonthefloor: ۔۔ یہ تو میری کرم نوازی خیال کی جائے کہ اپنی جاگیر میں متذکرہ بالا احباب کو پلاٹ دے دیے ۔۔ ہاہاہاہاہاہ :laughing::rollingonthefloor:
قارئینِ کرام آج کے جھگڑے کے بعد میں اگر میں ٹوٹ پھوٹ کا شکارہونے سے رہ گیا توباقی آئندہ ا قساط میں شامل ہوگا کہ میری بیگم صاحبہ کو شخصیات،نصابیات ، رنگ ،پھول، شاعری، ذائقے اور خوشبوئیں وغیرہ وغیرہ کیا پسندہیں۔۔نیزہمارے شعری پھڈے کیسے ہوتے ہیں ۔۔۔ لیجے میں بھاگی ی ی ی ۔۔ اوہ ہ ہ دھت تیرے کی ؟؟ نہیں دھت میرے کی ۔۔ لیجے میں بھاگااااا۔۔ ہاہاہاہاہاہاہا۔۔ :laughing::rollingonthefloor:
ہم بس یہ بتانے آئے تھے کہ ان چند دنوں میں اس مراسلے کو کتنی دفعہ پڑھا ہے اس کا شمار نہیں ہے ہمارے پاس۔ :) :) :)
 
مغزل

:)
:) :)
:) :) :)
:) :) :) :)
:) :) :) :) :)
:) :) :) :)
:) :) :)
:) :)
:)
سعود بھائی محض آپ کی محبت ہے وگرنہ میں تو سوچ رہا تھا کہ یہ اپنے سعود بھائی لفظوں کے کنجوس کب سے ہوگئے ۔۔ ہاہاہاہاہ​
 
بخدا پیارے آج کل مصروفیت کا یہ عالم ہے کہ بوکھلائے ہوئے سے ہیں ہم۔ کچھ لکھنے کے لیے وقت ہی نہیں ملتا۔ کئی دفعہ آپ کو کال کرنے کی بھی کوشش کی پر جانے کیوں کبھی رابطہ ہی نہ ہو سکا۔ اب تو سوچتے ہیں کہ آپ وائبر یا اسکائپ وغیرہ استعمال کرنا شروع کر دیں فون سے تو شاید رابطہ سہل ہو جائے۔ :) :) :)

اس دھاگے میں تو دانستہ کچھ نہیں لکھا تھا اب تک۔ سوچتے تھے کہ بھلا بٹیا رانی کے بارے میں کیا لکھنا اور ان کے تعارف کے دھاگے میں کیا سوال کرنا، جواب دینا، سبھی کچھ تو جانتے ہیں مغل بھائی اور غزل بٹیا کے بارے میں۔ :) :) :)
 
ارے نہیں سعود بھائی آپ کا کچھ لکھنا تو ہمارے لیے سرمایہ ہے ۔ میں دل کی تکلیف کی وجہ سے تین چار دن ہسپتال میں کڑوے کڑوے منھ بنا کرپھیکی دال کھاتا رہا۔۔:)
غزل بھی خاصی بیمار رہی ہے دوائیں ورزشیں اور فزیوتھراپی چل رہی ہے۔ فون کچھ تو میرے ہسپتال میں ہونے کی وجہ سے عدم رابطہ کا نمونہ بنا تھا۔:(
کچھ ’’وینا ملک‘‘ کے ’’بڑے بھائی رحمان ملک‘‘ کی چیرہ دستیوں کی وجہ سے پورے ملک میں تقریباً پچاس شہروں میں ٹیلی فون وائرلیس اور موبائل سروس معطل رہا اور تاحال یہی حال ہے۔۔کل بھی کچھ ایسا ہی ہونا ہے ۔۔۔ :angel::) آپ ضرور لکھیں ہمارے لیے باعثِ افتخار ہے ۔۔ :) کوشش کریں کہ اگلی قسط سے پہلے آپ بھی ہمارےہم سخن ہوجائیں ۔۔:angel:
 
غ۔ن۔غ

محفلین
مشکل یہ ہے کہ ریٹنگ ایک وقت میں صرف ایک کی جا سکتی ہے ورنہ بیک وقت انتہائی پسندیدہ، زبردست اور دوستانہ کی ریٹنگ کرتا۔ :)

آپ نے کہ دیا فاتح بھیا تو گویا ہمیں یہ تینوں ریٹنگز مِل گئیں،یہ ہماری خوش نصیبی ہے اور آپ کا پیار:)
 
غ۔ن۔غ

محفلین

غ۔ن۔غ

محفلین
یہ اسی نوے کا کیا قصہ ہے؟ :happy:

یہ ایسا ہے بہنا کہ طویل عرصہ محفل سے غیر حاضر رہنے کے بعد جب میں محفل پہ آئی تو دیکھا کہ میرا پروفائل 80٪ تھا جسے مکمل کرنے کا کہا گیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔
یعنی اپنا تعارف دینا تھا سو اس 80 کو اسی ،نوے ،پورے سو کردیا اپنا تعارف دے کر :heehee:
 
Top