محترم بہنا دلی خوش آمدید
سدا ہنستی مسکراتی خوش و شادوآباد رہیں آمین
اچھا کیا پورا سو کر دیا ۔
اسی نوے پورا سو
بہنا سدا آباد رہو
پھر سے خوش آمدید اپیا
خوش آمدید
لمبی غیر حاضری کے بعد آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
80 سے 100 پر جانا یعنی راستے سے منزل پر پہنچنا بہت مبارک ہو۔
بہت بہت شکریہ عاطف بٹ بھائی آپ کابہت خوش آمدید۔
آپ اور مغزل بھائی سے تعارف میری ایک حالاتِ حاضرہ سے متعلق تحریر والے دھاگے میں ہوا تھا مگر یہ جان کر حیرت ہوئی کہ اب آپ لوگ بہت کم آتے ہیں محفل میں۔
جزاک اللہ خیراًبہت بہت شکریہ عاطف بٹ بھائی آپ کا
میں پچھلے دنوں خاص طور پر آپ کی شروع کردہ ایک لڑی دیکھنے اور ریٹنگ کرنے آئی تھی، محمود نے بھی کمنٹس لکھے تھے
اب واقعی یہاں آنا کچھ مجبوریوں کے ہاتھوں بہت کم ہوگیا ہے لیکن یہ محفل ہم مِس بہت کرتے ہیں اور جیسے ہی موقع ملتا ہے آجاتے ہیں بھیا
بہت خوش رہیں ہمیشہ
جزاک اللہ خیراً
اللہ آپ لوگوں کو بےشمار سہولتیں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین
آپ بھی ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہئے