بغیر عینک کے نہیں
اک نکتے میں سمو دیا سارے عالم کو۔۔۔
بھائی ایک لڑی بنائی تھی تین شعر تھے اس میں جو اب میرے کیفیت نامے پر ہیں. کسی دوست کے پاس بھی شائد اصلاح کے لئے ایک نظر ڈالنے کا وقت نہیں تھا اس لئے حذف کرنا چاہا تو معلوم ہوا کہ یہاں حذف کے اختیارات نہیں ہیں سو میں نے پھر تدوین کر کے ساری کہانی کو نقطے میں ختم کر دیا.بغیر عینک کے نہیں
لو اک نمبر عینک سے
نہیں
دو سے نہیں
دسیو یار اس لڑی میں کچھ ہے یا سب نوں میرا والا مسئلہ ای ہے
اک نکتے میں سمو دیا سارے عالم کو۔۔۔
ایک نقطے کی کہانی اوپر بیان کر دی گئی ہےاک نقطہ ہی بہت تھا کہانی سمجھنے کو۔۔۔
بھائی ایک لڑی بنائی تھی تین شعر تھے اس میں جو اب میرے کیفیت نامے پر ہیں. کسی دوست کے پاس بھی شائد اصلاح کے لئے ایک نظر ڈالنے کا وقت نہیں تھا اس لئے حذف کرنا چاہا تو معلوم ہوا کہ یہاں حذف کے اختیارات نہیں ہیں سو میں نے پھر تدوین کر کے ساری کہانی کو نقطے میں ختم کر دیا.
حق ہا ااا۔۔۔۔۔۔۔
اتنے دلبرداشتہ ہو گئے
اور اب تدوین کا آپشن بھی غائب ہےپھر پوسٹ کر دیجیے۔ ایسے دل برداشتہ ہونے کی ضرورت نہیں بھئی۔