.

نوید خان

محفلین
بغیر عینک کے نہیں
لو اک نمبر عینک سے
نہیں
دو سے نہیں

دسیو یار اس لڑی میں کچھ ہے یا سب نوں میرا والا مسئلہ ای ہے
بھائی ایک لڑی بنائی تھی تین شعر تھے اس میں جو اب میرے کیفیت نامے پر ہیں. کسی دوست کے پاس بھی شائد اصلاح کے لئے ایک نظر ڈالنے کا وقت نہیں تھا اس لئے حذف کرنا چاہا تو معلوم ہوا کہ یہاں حذف کے اختیارات نہیں ہیں سو میں نے پھر تدوین کر کے ساری کہانی کو نقطے میں ختم کر دیا. :)
 
حق ہا ااا۔۔۔۔۔۔۔
اتنے دلبرداشتہ ہو گئے
 
نوید خان

محفلین
حق ہا ااا۔۔۔۔۔۔۔
اتنے دلبرداشتہ ہو گئے
پھر پوسٹ کر دیجیے۔ ایسے دل برداشتہ ہونے کی ضرورت نہیں بھئی۔
اور اب تدوین کا آپشن بھی غائب ہے :)

یہ اشعار تھے

دیکھا جو مسکرا کے کبھی پیار سے مجھے۔
جاں تو رہی ہے جسم میں لیکن یہ دل گیا۔
....
دنیا کے اس سفر میں اکیلی نہیں رہی۔
تنہائی کو جہاں میں مرا ساتھ مل گیا۔
....
وہ آئے گھر ہمارے تو محسوس یوں ہوا۔
چہرہ گلاب کا دلِ مضطر میں کھل گیا۔
 
آخری تدوین:
Top