محمد بلال اعظم
لائبریرین
I have to simplify this algebraic expression. Help me please.
ہممیہ رہا جواب۔
فوراً جواب کے لئے میں استعمال کرتا ہوں Wolfram Alpha۔ بس چند سیکنڈوں میں دے دے یہ پرابلم کا حل۔
ہمم
مزیدار سائٹ ہے۔
لیکن اسے سادہ ترین شکل میں لانا ہے۔ یہ 9th جماعت کا سوال ہے اور میں اس سوال پہ ایک دن سے پھنسا ہوا ہوں۔
جی بھائی۔ سٹیپس معلوم کرنا چاہ رہا ہوں۔ میں تھوڑی دیر تک پیپر پہ حل کر یہاں امیج لگاتا ہوں۔ آپ دیکھ لیجیے۔ اُس سے آگے مجھ سے نہیں ہو رہا۔سادہ ترین شکل تو Alternative Forms میں دی گئی ہے۔ اگر آپ Steps معلوم کرنا چاہ رہے ہیں تو اس پر کچھ وقت لگے گا۔
جی بھائی۔ سٹیپس معلوم کرنا چاہ رہا ہوں۔ میں تھوڑی دیر تک پیپر پہ حل کر یہاں امیج لگاتا ہوں۔ آپ دیکھ لیجیے۔ اُس سے آگے مجھ سے نہیں ہو رہا۔
شکریہ ذیشان بھائی۔
شکریہ ذیشان بھائی۔
یہ جس سافٹوئیر سے ٹائپ کیا آپ نے؟
شکریہیہ LaTeX ہے۔ کافی مفید ہے میتھس کی ایکویشنز ٹائپ کرنے کے لئے۔
الجبرے کی مساوات لکھنے کے لئے مائیکروسافٹ ورڈ میں ایک ٹول "ایکویشن ایڈیٹر" کے نام سے بھی ہوتا تھا۔ بہت آسان تھا۔ ریاضی کے کچھ پرچہ جات کسی زمانے میں اس کی مدد سے تیار کئے تھے۔ اب پتا نہیں موجودہ ورژن میں وہ موجود ہے یا نہیں۔
میں نے تو آفس کے 97 ورژن میں استعمال کیا تھا۔ تب یہ بھی بہت بڑی غنیمت ثابت ہوئی تھی میرے لئے ورنہ تو کورل ڈرا میں خود سے ساری مساوات ڈرائنگ کی شکل میں بنانا پڑتی تھی۔ تب لیٹکس کا تو نام و نشاں بھی نہ ہو گا۔ خیر اس کے بعد ضرورت نہیں پڑی۔ اب تو بہت اچھے ٹولز آ چکے ہوں گے جیسا کہ آپ LyX کا بتا رہے ہیں۔
جی نہیں! ایکوئیشن ایڈیٹر، مائکروسوفٹ کا پروپرائٹری پیکیج ہے جو ان کے آفس سوئیٹ میں پایا جاتا ہے۔ لاٹیک ورڈ پروسیسنگ یا پبلشنگ کا ہی ایک نظام ہے جو مائکروسوفٹ ورڈ، اوپن آفس یا ایسے دیگر گرافک انٹرفیس والے ٹولز سے اس انداز میں مختلف ہے کہ اس میں سارا مارکپ پلین ٹیکسٹ میں لکھا جاتا ہے اور پھر اس کو کمپائل کر کے مختلف انداز کے ڈاکیومنٹ بنائے جاتے ہیں۔ لاٹیک صرف میتھس کے فالمولوں کے لیے ہی نہیں بلکہ ہر طرح کے پبلشنگ مواد کے لیے مستعمل ہے اور سائنس اینڈ ریسرچ انڈسٹری میں انتہائی مقبول ہے۔ اس کے علاوہ میتھ کے ایکوئشنز لکھنے کے لیے ایک اور چیز موجود ہے جسے میتھ ایم ایل کہتے ہیں۔ اس کا سپورٹ ماڈرن ویب براؤزر میں بھی موجود ہے۔ اگر ہم غلطی پر نہیں ہیں تو وکیپیڈیا پر اسی کا استعمال ہوتا ہے۔ لیکن وکیپیڈیا صارفین کے شامل کردہ میتھ کوڈ کو غالباً سرور سائڈ پر تصاویر میں بدل دیتا ہے تاکہ پرانے براؤزر بھی اس سے محروم نہ رہ سکیں۔پھر تو ہو سکتا ہے یہ بھی ممکن ہو کہ ایکویشن ایڈیٹر لیٹکس ہی کی کوئی فارم ہو۔
مفید معلومات بہم پہنچانے کے لیے شکریہ محترمجی نہیں! ایکوئیشن ایڈیٹر، مائکروسوفٹ کا پروپرائٹری پیکیج ہے جو ان کے آفس سوئیٹ میں پایا جاتا ہے۔ لاٹیک ورڈ پروسیسنگ یا پبلشنگ کا ہی ایک نظام ہے جو مائکروسوفٹ ورڈ، اوپن آفس یا ایسے دیگر گرافک انٹرفیس والے ٹولز سے اس انداز میں مختلف ہے کہ اس میں سارا مارکپ پلین ٹیکسٹ میں لکھا جاتا ہے اور پھر اس کو کمپائل کر کے مختلف انداز کے ڈاکیومنٹ بنائے جاتے ہیں۔ لاٹیک صرف میتھس کے فالمولوں کے لیے ہی نہیں بلکہ ہر طرح کے پبلشنگ مواد کے لیے مستعمل ہے اور سائنس اینڈ ریسرچ انڈسٹری میں انتہائی مقبول ہے۔ اس کے علاوہ میتھ کے ایکوئشنز لکھنے کے لیے ایک اور چیز موجود ہے جسے میتھ ایم ایل کہتے ہیں۔ اس کا سپورٹ ماڈرن ویب براؤزر میں بھی موجود ہے۔ اگر ہم غلطی پر نہیں ہیں تو وکیپیڈیا پر اسی کا استعمال ہوتا ہے۔ لیکن وکیپیڈیا صارفین کے شامل کردہ میتھ کوڈ کو غالباً سرور سائڈ پر تصاویر میں بدل دیتا ہے تاکہ پرانے براؤزر بھی اس سے محروم نہ رہ سکیں۔
جی نہیں! ایکوئیشن ایڈیٹر، مائکروسوفٹ کا پروپرائٹری پیکیج ہے جو ان کے آفس سوئیٹ میں پایا جاتا ہے۔ لاٹیک ورڈ پروسیسنگ یا پبلشنگ کا ہی ایک نظام ہے جو مائکروسوفٹ ورڈ، اوپن آفس یا ایسے دیگر گرافک انٹرفیس والے ٹولز سے اس انداز میں مختلف ہے کہ اس میں سارا مارکپ پلین ٹیکسٹ میں لکھا جاتا ہے اور پھر اس کو کمپائل کر کے مختلف انداز کے ڈاکیومنٹ بنائے جاتے ہیں۔ لاٹیک صرف میتھس کے فالمولوں کے لیے ہی نہیں بلکہ ہر طرح کے پبلشنگ مواد کے لیے مستعمل ہے اور سائنس اینڈ ریسرچ انڈسٹری میں انتہائی مقبول ہے۔ اس کے علاوہ میتھ کے ایکوئشنز لکھنے کے لیے ایک اور چیز موجود ہے جسے میتھ ایم ایل کہتے ہیں۔ اس کا سپورٹ ماڈرن ویب براؤزر میں بھی موجود ہے۔ اگر ہم غلطی پر نہیں ہیں تو وکیپیڈیا پر اسی کا استعمال ہوتا ہے۔ لیکن وکیپیڈیا صارفین کے شامل کردہ میتھ کوڈ کو غالباً سرور سائڈ پر تصاویر میں بدل دیتا ہے تاکہ پرانے براؤزر بھی اس سے محروم نہ رہ سکیں۔
اور یہ کہ ایچ ٹی ایم ایل کے math ایلیمینٹ میں لاٹیک میتھ موڈ کی سپورٹ بھی موجود ہے۔باقی تو متفق ہوں لیکن ویکیپیڈیا میں لیٹیک ہی استعمال ہوتا ہے۔