android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

راقم

محفلین
جی فائیو اے ۹۷ میں ٹی ایس کی بورڈ انسٹال کر کے آسانی سے اردو اور انگریزی لکھی جاتی ہے۔ جو میں خود استعمال کر رہا ہوں ۔ مکمل اور درست اردو لکھی جاتی ہے۔
یہ کی بورڈ لکھتے ہوئے بولتا بھی ہے اگر سیٹنگ میں تبدیلی کی جائے ۔
اردو اور انگریزی حروف تہجی کو لکھتے ہوئے آپ ان کی آواز بھی سن سکتے ہیں ۔
 
Top