،
فرحت آپکا تیکست تو ملا مگر جوابا آنسر نہ دے سکی کہ اس مہینے کے ٹیکست ختم شد ہین میرے ،
دو ، تین دن بعد شروع ہونگے ۔ مگر میں نے نیٹ سے بھی ٹرائی کیا مگر سپیڈ کی کمی کی وجہ سے ڈلیورڈ نا ہوسکا
آپ برتن دھو کر جب فری ہونگیں تب تک میں اللہ جانے کدھر ہونگی ، یہی کہنے کو کر رہی تھی ابھی فارغ ہوں ، مگر کل ناشتے کے بعد پھر میں نے والتھم چلے جانا ہے ۔ اور وہاں اتنا ہجوم اکھٹا ہوا ہوا ہے کہ بات کرنے نہیں ہوتی ۔ اور گھر پر بھی نہیں ہوتے سب ۔ جب سے ہم پانچوں بہنیں اکھٹی ہوئی ہیں ۔کوئی کسی کی سنائی نہیں دیتی اپنی ہی ختم نہیں ہوتیں ،
آپ انتظار کریں میں کچھ ہی دنوں میں فون کرکے ایک دعوت نامہ روانہ کرنے کو ہوں آپکو ، تو بات ہوتی ہے ۔
اب آپ مجھے پتا ہے یہاں اسوقت آئے گیں جب میں جاچکی ہونگی ۔