مبارکباد Congratulations, فرحت ،

تیشہ

محفلین
فرحت آپکو بہت بہت سی مبارک ہو اپنی graduation مکمل کرنے کی ، میری طرف سے ، اور ہم سب کی طرف سے congratulations ،

میں نے اسیُ دن آپکو مبارکباد دے دینی تھی مگر بہت افسوس کہ وقت نا ملا اور چلی گئی تھی :( سوچا تھا فون پر تفصیل سے دیتی ہوں ، مگر بعد میں فون کرنے کا بھی وقت نا مل سکا :(
آج ابھی گھر آئی ہوں تو تھوڑا فرُصت ہے تو سوچا دیتی جاؤں کل پھر سے پھرُ ہوجانا ہے کہیں بھول ہی نا جاؤں نا :confused:

ابھی بشرہ آپکے graduations کی تصویر دیکھا رہی ہیں م س ن پر ،، تو میں بھی چلی آئی ،:grin:

بہت بہت مبارکباد قبول کریں ،
graduation24.gif
 

تیشہ

محفلین
graduation-davis.jpg



اب آپکی طرف اسی خوشی میں مٹھائی ادھار رہی :grin:
انشااللہ ، عنقریب آپ سے ملاقات ہونے کو ہے ۔ بس ایک ذرا ،
:grin:
( آپ اگر اسوقت نیٹ پر ہیں اور دیکھ رہی ہیں تو فون کیجئیے ، )
 

تیشہ

محفلین
شکریہ انکل ،،


فرحت کہاں ہیں آپ ۔؟
میں آج موجود ہوں ، چاہ رہی ہوں فون کروں مگر آپکا کوئی دورُ دور تک آثار نظر نہیں آرہے :confused:
ابھی اب تیکسٹ کرکے ہی آپکو بلانا پڑے گا ،
 

تیشہ

محفلین
:( ،

فرحت آپکا تیکست تو ملا مگر جوابا آنسر نہ دے سکی کہ اس مہینے کے ٹیکست ختم شد ہین میرے ،
دو ، تین دن بعد شروع ہونگے ۔ مگر میں نے نیٹ سے بھی ٹرائی کیا مگر سپیڈ کی کمی کی وجہ سے ڈلیورڈ نا ہوسکا :(
آپ برتن دھو کر جب فری ہونگیں تب تک میں اللہ جانے کدھر ہونگی ، یہی کہنے کو کر رہی تھی ابھی فارغ ہوں ، مگر کل ناشتے کے بعد پھر میں نے والتھم چلے جانا ہے ۔ اور وہاں اتنا ہجوم اکھٹا ہوا ہوا ہے کہ بات کرنے نہیں ہوتی ۔ اور گھر پر بھی نہیں ہوتے سب ۔ جب سے ہم پانچوں بہنیں اکھٹی ہوئی ہیں ۔کوئی کسی کی سنائی نہیں دیتی اپنی ہی ختم نہیں ہوتیں ،

آپ انتظار کریں میں کچھ ہی دنوں میں فون کرکے ایک دعوت نامہ روانہ کرنے کو ہوں آپکو ، تو بات ہوتی ہے ۔

اب آپ مجھے پتا ہے یہاں اسوقت آئے گیں جب میں جاچکی ہونگی ۔ :(
 

ابوشامل

محفلین
سن کر بہت خوشی ہوئی، زندگی کے یادگار لمحات میں سے ایک یہ بھی لمحہ ہوتا ہے جب آپ گریجویشن مکمل کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ آئندہ بھی قدم قدم بھی ایسے ہی کامیابیاں ملتی رہیں۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
 

حسن علوی

محفلین
مبارک ہو بہت بہت فرحت آپ کو۔ یقیناً زندگی کا ایک یادگار اور قابلِ فخر لمحہ ھے یہ۔ اللہ پاک آپ کو آپ کے تمام نیک ارادوں میں کامیاب کرے (آمین)۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم فرحت دلی مبارک باد ، مجھے اتنی خوشی ہو رہی ہے اس خبر سے ، تفصیل تو میں آپ سے م س ن پر ہی سنوں گی :)


:best::zabardast1:
 

محمداحمد

لائبریرین
فرحت صاحبہ

میری جانب سے بھی بھرپور مبارکباد قبول کیجے۔ بہت خوشی کی خبر ہے۔ اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے (آمین)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت آپکو بہت بہت سی مبارک ہو اپنی Graduation مکمل کرنے کی ، میری طرف سے ، اور ہم سب کی طرف سے Congratulations ،

میں نے اسیُ دن آپکو مبارکباد دے دینی تھی مگر بہت افسوس کہ وقت نا ملا اور چلی گئی تھی :( سوچا تھا فون پر تفصیل سے دیتی ہوں ، مگر بعد میں فون کرنے کا بھی وقت نا مل سکا :(
آج ابھی گھر آئی ہوں تو تھوڑا فرُصت ہے تو سوچا دیتی جاؤں کل پھر سے پھرُ ہوجانا ہے کہیں بھول ہی نا جاؤں نا :confused:

ابھی بشرہ آپکے Graduations کی تصویر دیکھا رہی ہیں م س ن پر ،، تو میں بھی چلی آئی ،:grin:

بہت بہت مبارکباد قبول کریں ،
]

سوچا کوئی پھول شول ڈھونڈ کر لاتی ہوں ،
انکے بغیر تو مبارکباد کا مزہ بھی نہیں آتا نا ،

]

[


اب آپکی طرف اسی خوشی میں مٹھائی ادھار رہی :grin:


السلام علیکم
بہت بہت شکریہ شازیہ جی ۔ ;) کیسی ہیں آپ؟
مبارک تو آپ مجھے دے ہی چکی تھیں پہلے بھی :) لیکن ایک بار پھر لینے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے :)
بشریٰ تو دیوانی ہیں۔ ویسے ڈیڑھ سال سے میں نے انہی سب لوگوں کو دعاؤں پر لگا رکھا تھا :)
ایک بار پھر بہت شکریہ۔
اپنی دعاؤں میں تھوڑا سا کوٹہ میرے لیے بھی پلیز! :)
 
Top