محمود احمد غزنوی
محفلین
ٹائم ٹریول اور Time Dilation کی سب سے عمدہ مثال تو معراجِ نبوی ہی بنتی ہے لیکن سائنسدان ظاہر ہے اسے تسلیم نہیں کریں گے
جی ہاںمیرا سوال کچھ اور تھا۔۔۔ میں یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ کیا سرخ روشنی اور بنفشی (وائلٹ) روشنی کی رفتار برابر ہوتی ہے؟ دونوں کی فریکونسی میں فرق ہے تو رفتار میں بھی فرق ہوا۔۔۔ اگر مختلف رنگوں کی روشنیوں کی رفتار میں فرق ہوا تو روشنی کی رفتار فکسڈ تو نہ رہی۔۔۔ ۔سوال ہے محض
ٹائم ٹریول اور Time Dilation کی سب سے عمدہ مثال تو معراجِ نبوی ہی بنتی ہے لیکن سائنسدان ظاہر ہے اسے تسلیم نہیں کریں گے
میرا سوال کچھ اور تھا۔۔۔ میں یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ کیا سرخ روشنی اور بنفشی (وائلٹ) روشنی کی رفتار برابر ہوتی ہے؟ دونوں کی فریکونسی میں فرق ہے تو رفتار میں بھی فرق ہوا۔۔۔ اگر مختلف رنگوں کی روشنیوں کی رفتار میں فرق ہوا تو روشنی کی رفتار فکسڈ تو نہ رہی۔۔۔ ۔سوال ہے محض
اور شاید اسی وجہ سے مختلف سیاروں پہ آسمان کا رنگ فرق ہوتا ہے۔vacuum میں ہر رنگ کی روشنی کی رفتار ایک ہی ہوتی ہے۔ ہوا میں یہ رفتار مختلف ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے ہمیں آسمان نیلا نظر آتا ہے اور ڈوبتا سورج سرخ۔
اور شاید اسی وجہ سے مختلف سیاروں پہ آسمان کا رنگ فرق ہوتا ہے۔
شائد میں اپنا سوال درست طور پر بیان نہیں کرپایا، اسی لئے جوابات سوال سے ہم آہنگ محسوس نہیں ہورہے۔۔vacuum میں ہر رنگ کی روشنی کی رفتار ایک ہی ہوتی ہے۔ ہوا میں یہ رفتار مختلف ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے ہمیں آسمان نیلا نظر آتا ہے اور ڈوبتا سورج سرخ۔
شائد میں اپنا سوال درست طور پر بیان نہیں کرپایا، اسی لئے جوابات سوال سے ہم آہنگ محسوس نہیں ہورہے۔۔
روشنی کے مختلف رنگ کیا مختلف روشنیاں ہیں یا ایک ہی روشنی میں ہائی انرجی اور لو انرجی لہریں متوازی چل رہی ہوتی ہیں۔۔
اگر فوٹون کو ایک ذرہ تسلیم کیا جاے تو ایک سوال پیدا ہوتا ہے۔۔۔وہ یہ کہ مختلف رنگوں کی روشنیوں کے فوٹان اپنی فریکوئنسی کے مطابق حرکت کرتے ہوئے ایک پوائنٹ سے دوسرے پوائنٹ تک ایک ہی وقت میں پہنچتے ہیں۔ جب انکا Travelled Path جو دراصل wavesکی شکل میں ہے، اس wave shaped pathکو جب straighten اور stretchکیا جائے تو ہر فریکوئنسی کا Straightened pathمختلف لمبائی کا ہوگا ۔۔۔کیا اس سے یہ نتیجہ نہیں نکالا جاسکتا کہ ہر رنگ کا فوٹان علیحدہ سپیڈ رکھتا ہے؟روشنی چھوٹے چھوٹے ذرات photon سے بنتی ہے۔ ہر فوٹون کی اپنی انرجی ہوتی ہے جو کہ اس کی فریکونسی (یا رنگت) کے proportional ہوتی ہے۔ تو آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ سفید روشنی (جو سورج سے ہم تک پہنچتی ہے) میں کئی قسم کے فوٹون (مختلف تناسب میں) موجود ہوتے ہیں۔
اگر فوٹون کو ایک ذرہ تسلیم کیا جاے تو ایک سوال پیدا ہوتا ہے۔۔۔ وہ یہ کہ مختلف رنگوں کی روشنیوں کے فوٹان اپنی فریکوئنسی کے مطابق حرکت کرتے ہوئے ایک پوائنٹ سے دوسرے پوائنٹ تک ایک ہی وقت میں پہنچتے ہیں۔ جب انکا Travelled Path جو دراصل wavesکی شکل میں ہے، اس wave shaped pathکو جب straighten کیا جائے تو ہر فریکوئنسی کا Straightened pathمختلف لمبائی کا ہوگا ۔۔۔ کیا اس سے یہ نتیجہ نہیں نکالا جاسکتا کہ ہر رنگ کا فوٹان علیحدہ سپیڈ رکھتا ہے؟
بالکل نہیں۔ محمود صاحب سائنس اور مذہب کو آپس میں ملا رہے ہیں۔ پانچ ہزار سال پہلے کی ’’ٹیکنالوجی‘‘ شہنشاہوں اور فرعونوں کو عظیم الشان اہرام، دیواریں، محلات تو دے گئی ہے لیکن جدید سائنس اسی دور کی ایجاد ہے جسمیں ہم رہتے ہیں۔ جدید دور کی ابتداء مغرب میں صنعتی انقلاب کے بعد ہوئی ہے، اور ابھی تک ہم لوگ اسی کے ثمرات اور تباہیوں سے محفوظ ہو رہے ہیں۔اسکا مطلب ہے کہ روشنی سے زیادہ رفتار سے سفر ممکن ہے ۔ مگر موجودہ ٹیکنالوجی کے ذریعہ نہیں۔ یا سائنسی طریقہ سے نہیں
گفتگو کا رخ کہیں اور چلاجائے گا۔ مگر کیا یہ ممکن ہےکہ پانچ ہزار سال پہلے کی ٹیکنالوجی یا اس سےپہلے کا انسانی علم موجودہ علم سے زیادہ ہو؟
یہ سائنسی مادی بحث میں مذہبی روحانیات کہاں سے آگئیں؟ براہ کرم موضوع پر رہ کر گفتگو کریں وگرنہ اس دھاگے کو اسلامی سیکشن میں منتقل ہونے میں زیادہ دیر نہیں لگے گیٹائم ٹریول اور Time Dilation کی سب سے عمدہ مثال تو معراجِ نبوی ہی بنتی ہے لیکن سائنسدان ظاہر ہے اسے تسلیم نہیں کریں گے
مستقبل میں تو جب ہم جہاز میں سفر کریں تب بھی ہم ٹائم ٹریول کر رہے ہوتے ہیں تو یہ ایسی انوکھی بات نہیں۔ اصل مسئلہ ہے ماضی میں ٹائم ٹریول جس سے آئنسٹائن کی ایکویشنز مانع ہیں۔
فریکوئینسی کا الگ ہونا اور بات ہے رفتار الگ۔ مائیکروویو اور شارٹ ویو اور دیگر ویوز ایک ہی رفتار سے چلتی ہیںمیرا سوال کچھ اور تھا۔۔۔ میں یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ کیا سرخ روشنی اور بنفشی (وائلٹ) روشنی کی رفتار برابر ہوتی ہے؟ دونوں کی فریکونسی میں فرق ہے تو رفتار میں بھی فرق ہوا۔۔۔ اگر مختلف رنگوں کی روشنیوں کی رفتار میں فرق ہوا تو روشنی کی رفتار فکسڈ تو نہ رہی۔۔۔ ۔سوال ہے محض
یہ تو ہم بھی پڑھتے اور سنتے آرہے ہیں۔۔لیکن سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں اور ویسا کیوں نہیں ۔۔جب ایک رنگ کی روشنی اور دوسرے رنگ کی روشنی کی انرجی میں فرق ہے تو رفتار میں فرق کیوں نہیں، بالخصوس جب دونوں رنگ کی روشنیاں ایک ہی میڈیم میں سے گذر رہی ہوں،resistanceایک جیسی ہے، فرق صرف انرجی کا ہے، تو پھر زیادہ انرجی والی روشنی کی رفتار بھی زیادہ ہونی چاہئیےروشنی جس رنگ کی بھی ہو رفتار تو "روشنی والی" ہی ہوگی ۔۔ رفتار پر فرق صرف میڈیم سے پڑتا ہے۔۔۔
ڈاؤنلوڈ تو کر لیا باقی دیکھتے ہیں آگے آگے کیا ہوتا ہے اس بارے میں۔اس مقالے پر اعتراضات بھی آ گئے ہیں- لب لباب یہ ہے کہ اس مقالے کی باتیں 3+1 ڈائمنشن کے لئے درست نہیں ہیں۔ یعنی جو انہوں نے دعویٰ کیا ہے وہ غلط ہے۔
یہ تو ہم بھی پڑھتے اور سنتے آرہے ہیں۔۔لیکن سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں اور ویسا کیوں نہیں ۔۔جب ایک رنگ کی روشنی اور دوسرے رنگ کی روشنی کی انرجی میں فرق ہے تو رفتار میں فرق کیوں نہیں، بالخصوس جب دونوں رنگ کی روشنیاں ایک ہی میڈیم میں سے گذر رہی ہوں،resistanceایک جیسی ہے، فرق صرف انرجی کا ہے، تو پھر زیادہ انرجی والی روشنی کی رفتار بھی زیادہ ہونی چاہئیے