وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ دوسرا ہفتہ

محمد احمد ، تیسرے کے لیے واقعی رکنے کی ضرورت ہے تاکہ ہم باقاعدہ طالب علموں کو شامل کرکے ایک باقاعدہ نظام کے ذریعے ان تک معلومات پہنچا سکیں۔

اس سلسلے میں ، میں نے ایک اور دھاگے میں ذکر کیا ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
اور میں نے تمہیں بھاگنے نہیں دینا بلکہ یہ کہنا ہے کہ میں تو پڑھ رہی تھی اچھا بھلا یہ مقدس نے ورغلایا ہے :)
میں پھنس گیا تو میں نے آپ کا ہی نام لینا ہے اور خود چھوٹ جانا ہے۔ :D

ہمممم۔۔۔۔! مقدس ، اب مجھے اطمینان سا ہو گیا ہے۔ :notworthy:
 
Top