ہوئی تو ہے ناں بھیااااتنی ساری پوسٹس دیکھ کر لوگ سمجھیں گے کہ دوسرے ہفتے کی ویڈیوز پر کافی گرما گرم بحث ہوئی ہے۔
ہوئی تو ہے ناں بھیااا
جی ہوئی تو ہے لیکن موضوعات پر نہیں، ممکنات پر ہوئی ہے۔
جی میں نے پہلے لیکچر کی ویڈیوز دیکھی ہیں اور کچھ ویریبلزکی بھی کوشش کی تھی ۔۔۔۔
جی میں نے پہلے لیکچر کی ویڈیوز دیکھی ہیں اور کچھ ویریبلزکی بھی کوشش کی تھی ۔۔۔ ۔
ہنس لو جب ڈانٹ پڑنی ہے ناں تو میں نے کندھا نہیں دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی ہی
ہنس لو جب ڈانٹ پڑنی ہے ناں تو میں نے کندھا نہیں دینا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔
ہنس لو جب ڈانٹ پڑنی ہے ناں تو میں نے کندھا نہیں دینا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔
یعنی اتنی خطرناک ڈانٹ پڑنے کا خدشہ ہے کہ
کچھ سوال تھے جو میں کرتی ہوں اسے دوبارہ کرکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی میں نے پہلے لیکچر کی ویڈیوز دیکھی ہیں اور کچھ ویریبلزکی بھی کوشش کی تھی ۔۔۔ ۔
گھر پر چل رہی ہیں آفس میں کوئی مسئلہ ہو گا۔ بہرحال صبح دیکھتا ہوں۔کروم تو میں بھی استعمال کر رہا ہوں اور میرے پاس ٹھیک ہی چل رہی ہیں۔ ڈیلی موشن کی دوسری ویڈیوز چل رہی ہیں آپ کے پاس؟
گھر پر چل رہی ہیں آفس میں کوئی مسئلہ ہو گا۔ بہرحال صبح دیکھتا ہوں۔
جی انہیں ڈاؤنلوڈ کرنا شروع کیا ہے لیکن https پر ہونے کی وجہ سے مسئلہ ہو رہا ہے۔شاید آفس میں اسٹریمنگ بند ہو۔ اور آپ کے پاس تو کورسیرا اکاؤنٹ بھی ہے نا۔