لنک مسنگ ہے۔۔۔انیس ، اس دھاگے میں جا کر دیکھیں وہاں اس پر لکھا ہے۔
جب ہم کمپیوٹر میں ڈیٹا کو محفوظ کرنا چاہتے ہیں تاکہ اس پر کوئی پروسیسنگ کی جا سکے تو ہمیں کمپیوٹر پروگرام کو بتانا پڑتا ہے کہ کس طرح کا اور کیا ڈیٹا ہم محفوظ کرنا چاہتے ہیں۔ مثلاً اعداد ہیں کہ حروف یا پھر دونوں کا مجموعہ۔ اگر اعداد ہیں تو کیا Integer یعنی پورے نمبر یا پھر اعشاریہ والے. دوسرا یہ بھی کہ ان کی کل لمبائی کتنی ہوگی۔ یعنی چھوٹی رقم ہے یا بڑی یا انتہائی بڑی۔ پہلے جب میموری کم ہوتی تھی تو کمپیوٹر میں ہم لوگ مختلف ضروریات کے مطابق مختلف ڈیٹا سٹرکچر بنانے کی ہدایات دیتے تھےData Structures کیا ہے؟؟؟