لیجنڈز بننے سے پہلے پیدا ہوتے ہیں۔لیجنڈ پیدا نہیں ہوتے بلکہ بنائے جاتے ہیں ۔
اردو اور انگلش کے فقروں میں مفہوم کا فرق ہے ۔لیجنڈز بننے سے پہلے پیدا ہوتے ہیں۔
“Heroes get remembered, but legends never die”
آئی ایگری ود یو مائی ڈیئر برادر۔اردو اور انگلش کے فقروں میں مفہوم کا فرق ہے ۔
رہی پیدا ہونے والی بات پا جی تو ۔۔۔ ۔ ہر کوئی پیدا ہی ہوتا ہے ۔ لیکن ہر کوئی لیجنڈ نہیں بن پاتا ۔
جی بہنا۔۔خوش رہیئے۔۔۔۔