فرحان دانش
محفلین
Dhcp کیا ہوتا ہے ؟
شکریہ
شکریہ
کیا بات کرتے ہو جناب۔ ہر آئی پی جس نیٹورک کارڈ کو اسائن ہو تا ہے، اسکے ساتھ اسکا یونیک mac address بھی ہوتا ہے۔ یوں اگر آئی پی بدل بھی جائے تو بھی میک ایڈریس کے ذریعہ اصل کمپیوٹر کا سراغ لگایا جا سکتا ہے۔اس کا نقصان یہ ہے کہ سرور پر بیٹھ کر یہ نہیں اندازہ ہو پاتا کہ یہ سسٹم اس آئی پی والا کہاں یعنی کس لیب یا کس کمرے میں موجود ہے۔
ڈی ایچ سی پی تو آئی پی جب الاٹ کرتا ہے تو نیٹ ورک کارڈ کے میک ایڈریس کی بنیاد پر ہی کرتا ہے۔لیکن حضور میں ایک چیز بتاتا ہوں۔ کہ آپ کے سرور کی چاروں سمت میں دس دس سسٹم موجود ہوں۔ آپ کے وہ چالیس سسٹم ہی ڈی ایچ سی پی سے آئی پی لے لیں۔ آپ بس سرور سے کیسے اس کی لوکیشن بتاو گے کہ وہ سسٹم کس سمت میں پڑا ہے۔کیا بات کرتے ہو جناب۔ ہر آئی پی جس نیٹورک کارڈ کو اسائن ہو تا ہے، اسکے ساتھ اسکا یونیک mac address بھی ہوتا ہے۔ یوں اگر آئی پی بدل بھی جائے تو بھی میک ایڈریس کے ذریعہ اصل کمپیوٹر کا سراغ لگایا جا سکتا ہے۔
ہماری اکیڈمی میں تو ڈی ایچ سی پی کام ہی میک ایڈریسز پر کرتا ہے!
ڈی ایچ سی پی تو آئی پی جب الاٹ کرتا ہے تو نیٹ ورک کارڈ کے میک ایڈریس کی بنیاد پر ہی کرتا ہے۔لیکن حضور میں ایک چیز بتاتا ہوں۔ کہ آپ کے سرور کی چاروں سمت میں دس دس سسٹم موجود ہوں۔ آپ کے وہ چالیس سسٹم ہی ڈی ایچ سی پی سے آئی پی لے لیں۔ آپ بس سرور سے کیسے اس کی لوکیشن بتاو گے کہ وہ سسٹم کس سمت میں پڑا ہے۔
فرض کر یں میں آپ کے نیٹ ورک میں اپنے سسٹم سے شامل ہو جاتا ہوں۔ آپ کو کیسے معلوم ہو گا کہ میں آپ کے نیٹ ورک میں کس جگہ موجود ہوں۔دائیں ، بائیں ، آگے یا پیچھے والی لائن میں۔
ایک آئی پی پر مختلف پی سی کیسے چلتے ہیں اظفر مجھے ذرا کوئی لاجک سمجھاوگے۔
یہ کوئی ہاسٹل کا کمرہ نمبر نہیں ہے جہاں دس بارہ لڑکے اکٹھے رہ لیں گے۔