"Doctor Strange" دیکھنے کون کون جا رہا ہے؟

arifkarim

معطل
مارول کامکس کی جدید ترین فلم "ڈاکٹر سٹرینج" جلد ہی سنیما سکرین پر جلوہ گر ہو گی۔ فینز کے مطابق اس میں پانچواں انفنیٹی سٹون یا وقت کا طلسماتی پتھر نظر آئے گا۔ یوں اوینجرز کے فرینچائس میں ایک اور سوپر ہیرو کا اضافہ ہوگا۔ فلم کا ٹریلر:
زیک شہزاد وحید یاز اور دیگر کامک ہیرو فینز
 
کعنان

محفلین
Doctor Strange fans are in for a treat as Marvel has announced the UK release date for the upcoming comic book film has been brought forward

Originally set for a Friday October 28 release, the Benedict Cumber batch-led production will now hit cinemas three days earlier on Tuesday October 25, and 10 days ahead of the United States where it’s currently premiering
on November 4

‘The UK release for Marvel’s Doctor Strange moves forward. Catch it in UK cinemas from Tuesday 25th October!,’ Marvel UK tweeted to their 320,000-strong fan base, and Fans across social media have reacted with delight at the unexpected news

29wwdft.png
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
مارول کامکس کی جدید ترین فلم "ڈاکٹر سٹرینج" جلد ہی سنیما سکرین پر جلوہ گر ہو گی۔ فینز کے مطابق اس میں پانچواں انفنیٹی سٹون یا وقت کا طلسماتی پتھر نظر آئے گا۔ یوں اوینجرز کے فرینچائس میں ایک اور سوپر ہیرو کا اضافہ ہوگا۔ فلم کا ٹریلر:

زیک شہزاد وحید یاز اور دیگر کامک ہیرو فینز

اس ناچیز کو بھی لڑیء ہٰذا میں ٹانگنے کا شکریہ جناب۔
لیکن یہ خاکسار کامک ہیرو کے پرستاروں میں ہرگز شامل نہیں ہے۔ ابھی تک فقط ایک فلم (دی ایوینجر) دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے اور ابھی تک افسوس نہیں جا رہا کہ کیوں دیکھی۔
 
خیر یہ امریکی کامکس ہیں ۔ انکا فین نہ ہونے کی وجہ سے ان کے کرداروں پر مبنی فلمیں سب کو متاثر نہیں کر سکتی
 
arifkarim

معطل
بہت اچھی فلم ہے سٹوری نہیں بتاتا کیونکہ پھر آپ کے لئے بےفائدہ ہو گی۔
شکریہ کعنان
سٹوری پلاٹ تو پہلے ہی وکی پیڈیا پر پڑھ لیا تھا۔ ایسا لگ رہارہے کہ مارول والوں کیلئے انفینیٹی وار سے پہلے ڈاکٹر اسٹرینج اور ایڈم وارلاک کو سلور سکرین پر جلوہ کرنا ضروری ہے۔ کیونکہ ان دونوں کرداروں کے پاس باقی ماندہ انفینیٹی اسٹونز یعنی وقت اور روح کا طلسماتی پتھر موجود ہیں جنکی تلاش کیلئے ٹائٹن ٹھینوس زمین کا رُخ کریگا اور پھر ایونجر فلموں میں ان کیساتھ گھمسان کی جنگ ہوگی۔
 
arifkarim

معطل
لیکن یہ خاکسار کامک ہیرو کے پرستاروں میں ہرگز شامل نہیں ہے۔
پرستار تو خیر سے ہم بھی نہیں ہیں البتہ سی جی آئی اور ایکشن سینز کے شوقین ہونے کی وجہ سے ان مہنگی مہنگی فلموں کو کافی انجوائے کرتے ہیں۔ آسان الفاظ میں اب تک کائنات کے 5 طلسماتی پتھر منظر عام پر آگئے ہیں۔ آخری والا جب ملے گا تو تھانوس انہیں اپنے طلسماتی دستانے میں فٹ کر کے ہماری زمین کا سورج تباہ کرنے کی کوشش کریگا یا شاید کسی اور آفت کا انتظام کرے گا جس پر انفینیٹی وارز فلموں میں تمام بڑے ماورل سوپر ہیروز ملکر اسکا مقابلہ کریں گے:
13381147_1722738314681908_1125035422_n.jpg
 
زیک

مسافر
بہت اچھی فلم ہے سٹوری نہیں بتاتا کیونکہ پھر آپ کے لئے بےفائدہ ہو گی۔

دیکھ لی ہے۔ مزے کی لگی۔
امریکہ میں فلم لگنے سے پہلے کہیں اور نمائش کے خلاف قانون ہونا چاہیئے ورنہ سپرپاور ہونے کا کیا فائدہ
 
Top