خرم شہزاد خرم
لائبریرین
السلام علیکم
امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ہونگے آپ سے کچھ معلومات حاصل کرنا چاہتا ہوں میرے کزن نے اپنا نیٹ کیفے بنایا ہے ابھی ایک ہفتہ ہی ہوا ہیں شروع کیے ہوئے میرا دل ہے میں اسے نیٹ کیفے میں Dsl لگاوکر دوں لیکن مجھے پتہ نہیں ہے کون سا Dsl ٹھیک رہے گا کیوں کہ میںنے سنا ہے بہت ساری کمپنیاں Dsl کی سہولت دے رہی ہیں جن میںptcl بھی شامل ہے میںآپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ میں کون سا Dsl لگاوں ،کون سا سستا اور اچھا رہے گا ایک مہنے کے اخراجات کتنے ہونگے ساری معلومات چاہیں امید ہے میری مدد کی جائے گی شکریہ آپ کا بھائی خرم شہزاد خرم