Dsl کے بارے میں معلومات درکار ہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم

امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ہونگے آپ سے کچھ معلومات حاصل کرنا چاہتا ہوں میرے کزن ‌نے اپنا نیٹ کیفے بنایا ہے ابھی ایک ہفتہ ہی ہوا ہیں شروع کیے ہوئے میرا دل ہے میں اسے نیٹ کیفے میں Dsl لگاوکر دوں لیکن مجھے پتہ نہیں ہے کون سا Dsl ٹھیک رہے گا کیوں کہ میں‌نے سنا ہے بہت ساری کمپنیاں Dsl کی سہولت دے رہی ہیں جن میں‌ptcl بھی شامل ہے میں‌آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ میں کون سا Dsl لگاوں ،کون سا سستا اور اچھا رہے گا ایک مہنے کے اخراجات کتنے ہونگے ساری معلومات چاہیں امید ہے میری مدد کی جائے گی شکریہ آپ کا بھائی خرم شہزاد خرم
 

MyOwn

محفلین
dsl کی سروسز کا دائرہ کار اپکی ایکسچینج اور اپکے گھر /دفتر سے فاصلے پر بھی منحصر ہوتا ہے۔ اس لیے سب سے پہلے ptcl سے پتہ کرنا بہت ضروری ہے کہ اپ dsl کے دائرہ کار میں آتے ہیں یا نہیں۔ باقی سب اس کے بعد ہے۔

والسلام
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جی ہاں ہم dsl کے دائرہ کار میں آتے ہیں آپ سے درخواست ہے نیٹ کیفے کے لیے DSL لگانا ہے اس کے لیے مجھے یہ بتائے کون سا لگاون اور اس پر کتنا خرچ آئے گا شکریہ
 
لیکن ptcl نے اب اپنا نیا package 512 KBPS دے دیاہے 1200 روپے ماہانہ پر تقریباً 60 - 65 کی بی پر سیکنڈ سپیڈ ہوتی ہےDownload کی ۔ اور یہ سب کچھ unlimited Download کے ساتھ ہے ۔
 
جی ہاں ہم dsl کے دائرہ کار میں آتے ہیں آپ سے درخواست ہے نیٹ کیفے کے لیے DSL لگانا ہے اس کے لیے مجھے یہ بتائے کون سا لگاون اور اس پر کتنا خرچ آئے گا شکریہ
آپ لگوا سکتے ہے 1 MB کا نیٹ وہ بھی 2000 میں۔ یہ بہترین ہو گا آپ کے نیٹ کیفے کے لیے ۔
والسلام
 
Top