x boy
محفلین
آج " فاسٹ اینڈ فیورس " کے ہیرو " پاول ولکر " ایک کار حادثے میں مر گیا. یہ ایک موت کی خبر تھی لیکن سوشل میڈیا پر پاکستانیوں کا رد عمل اور منطق بازی نے مجھے اور حیرت میں ڈال دیا کیونکہ " پاول ولکر " کی موت کو لیکر سب اتنے غم زدہ ہے کہ صبح سے سوگ کا علان کر بیٹھے ہیں جگہ جگہ پر کمنٹس پڑھتا ہو تو کوئی " ریسٹ ان پیس " تو کوئی " شہید " کا درجہ تو کوئی مجھے پاول ولکر کے موت پر رونے دھونے پر مجھے گالیاں اور انسانیت کا پارٹ پڑھا رہے ہیں.
مجھے ابھی تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ آخر پاول ولکر کا پاکستان سے کیا تعلق ؟؟؟
کیا وہ پاکستان کے ہیرو تھے ؟؟؟
آخر کیوں ہم بحثیت پاکستانی اس کو اتنا درجہ دے رہے ہیں کہ تہذیب بھی بھول گے ؟؟؟
کیا کہ کھلا تضاد نہیں کیونکہ ہم بحثیت پاکستانی اکثر میڈیا ولوں کو گالیاں دیتے ہیں کہ ان لوگوں نے انڈیا کے اداکاروں کو کوریج کیوں دی لیکن پاول ولکر کی موت پر انسانیت کا منطق ؟؟؟ آخر یہ منافقت نہیں ؟؟؟
آخر میں منطق بازو سے بس یہی کہونگا کہ " اگر انسانیت کے لئے اتنی ہی ہمدردی ہیں تو خیبر پختون خواہ میں پختوں کے قتل عام پر اپنی ہمدردی جتاؤ شاید روز آخرت مسلمان بھائیوں سے ہمدردی مغفرت کا سبب بنے.

آخری تدوین: