flat shoes

ماہا عطا

محفلین
یاہووووووووووووووووووووووووووو
اب کامیابی ہو گئی۔۔۔۔۔
اگر اب بھی ٹھیک نہ ہوتا تو ہن کوشش کرتے ہی رہتے چاہیے کتنا ٹائم ہی کیوں نہ صرف ہو جاتا:)
 
ماہا عطا

محفلین
ہاہاہاہاہا ہمیں کونسا پسند ہے۔۔۔:p
آپ نے کہا ہائے گرمی میں کافی کیسے پیوں۔۔۔:rolleyes:
تو ہم نے سوچا شائد کولڈ پیتے ہوں گے۔۔۔۔۔۔:)
چلیں پھر چائے پہ ہی گزارہ کر لیں یہ لیں ہماری طرف سسے۔۔۔۔:coffeecup:
 
ہاہاہاہاہا ہمیں کونسا پسند ہے۔۔۔ :p
آپ نے کہا ہائے گرمی میں کافی کیسے پیوں۔۔۔ :rolleyes:
تو ہم نے سوچا شائد کولڈ پیتے ہوں گے۔۔۔ ۔۔۔ :)
چلیں پھر چائے پہ ہی گزارہ کر لیں یہ لیں ہماری طرف سسے۔۔۔ ۔:coffeecup:

ہاں یہ ٹھیک ہے۔ :) آپ پی لیں میری طرف سے نیت کر کے۔ :p
 
ہم تو پہلے ہی پی چکے ہیں۔۔۔ ۔۔آپ ہی پی لیں۔۔۔ ۔۔:rolleyes:

میں کیسے پی سکتا ہوں۔ صرف پینے کی ایکٹنگ کر سکتا ہوں۔ یعنی سر سر کی آوازیں نکال کر :D
ویسے آج میرے روم میں کچھ ریفرنشنگ کا کام ہو ہورہا ہے۔ اس لئے مجھے یہاں نیچے والے فلور پر سونا پڑے گا۔ اور میرا مائکرو ویو اوپر کمرے میں ہی پڑا ہے۔ اس لئے آج نو چائے۔ :(
 
چلو کوئی نہیں خواب میں لینا۔۔۔۔۔:p
 
Top