ماہا عطا
محفلین
اوہو اب سمجھ آیا۔۔۔۔
محسن وقار علی
محسن وقار علی
یہ درست ہےاوہو اب سمجھ آیا۔۔۔ ۔
محسن وقار علی
اوہو اب سمجھ آیا۔۔۔ ۔
محسن وقار علی
شکریہ بھیا جی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ درست ہے
یاہووووووووووووووووووووووووووو
اب کامیابی ہو گئی۔۔۔ ۔۔
اگر اب بھی ٹھیک نہ ہوتا تو ہن کوشش کرتے ہی رہتے چاہیے کتنا ٹائم ہی کیوں نہ صرف ہو جاتا
آپ کا بھی شکریہ۔۔۔ہممم مم!!!! @ کی سائن کے بعد بنا سپیس کے پورا من و عن نام لکھ دیں۔ بس اتنا سا کام ہے۔
تھینک یو ماہاشکریہ بھیا جی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اس خوشی میں میری طرف سے کافی آپ کے لیے۔۔۔ ۔
آپ کا بھی شکریہ۔۔۔
آپ کے لیے بھی کافی۔۔۔ ۔۔۔
کولڈ کافی پی لیں نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
کافی پینے کا کافی دنوں سے دل کرتا ہے مگر گرمی۔
تو
کولڈ کافی پی لیں نہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ہاہاہاہاہا ہمیں کونسا پسند ہے۔۔۔
آپ نے کہا ہائے گرمی میں کافی کیسے پیوں۔۔۔
تو ہم نے سوچا شائد کولڈ پیتے ہوں گے۔۔۔ ۔۔۔
چلیں پھر چائے پہ ہی گزارہ کر لیں یہ لیں ہماری طرف سسے۔۔۔ ۔
ہم تو پہلے ہی پی چکے ہیں۔۔۔ ۔۔آپ ہی پی لیں۔۔۔ ۔۔
چلو کوئی نہیں خواب میں لینا۔۔۔۔۔میں کیسے پی سکتا ہوں۔ صرف پینے کی ایکٹنگ کر سکتا ہوں۔ یعنی سر سر کی آوازیں نکال کر
ویسے آج میرے روم میں کچھ ریفرنشنگ کا کام ہو ہورہا ہے۔ اس لئے مجھے یہاں نیچے والے فلور پر سونا پڑے گا۔ اور میرا مائکرو ویو اوپر کمرے میں ہی پڑا ہے۔ اس لئے آج نو چائے۔
چلو کوئی نہیں خواب میں لینا۔۔۔ ۔۔
نیند کیوں نہیں آنی۔۔۔۔۔جاگتے ہوئے خواب نہیں دیکھتا میں۔
نیند تو کیونکہ آنی ہے نہیں آج۔
نیند کیوں نہیں آنی۔۔۔ ۔۔
ارے ایک دن سو کے کیا 2 دن جاگتے ہیں۔۔۔۔کل سویا تھا نا!!!! اب دو دن تو مشکل ہی نیند آئے۔ اور روم بھی اپنا نہیں۔