مزمل شیخ بسمل
محفلین
ارے ایک دن سو کے کیا 2 دن جاگتے ہیں۔۔۔ ۔
رہی بات روم کی وہ تو ہے اپنے روم کے بنا گزارہ بھی نہیں۔۔۔
ہاں ایسا ہی ہوتا ہے۔ مجھے migraine ہے کچھ ماہ سے۔ اس وجہ سے سونا بہت مشکل اور محنت طلب ہوتا ہے۔ اور اپنا کمرہ نہیں۔ میری کتابیں سب وہیں ہیں۔ آج لیپ ٹاپ ہی پر گزارہ کرنا پڑے گا۔