flat shoes

ارے ایک دن سو کے کیا 2 دن جاگتے ہیں۔۔۔ ۔:oops:
رہی بات روم کی وہ تو ہے اپنے روم کے بنا گزارہ بھی نہیں۔۔۔ :)

ہاں ایسا ہی ہوتا ہے۔ مجھے migraine ہے کچھ ماہ سے۔ اس وجہ سے سونا بہت مشکل اور محنت طلب ہوتا ہے۔ اور اپنا کمرہ نہیں۔ میری کتابیں سب وہیں ہیں۔ :( :( :( :( آج لیپ ٹاپ ہی پر گزارہ کرنا پڑے گا۔
 
ماہا عطا

محفلین
ارے
migraine ہے۔۔۔یہ تو بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔۔۔۔​
کونسی میڈیسن لیتے ہو۔۔۔۔۔​
کتابیں کورس کی یہ پھر کورس سے ہٹ کر۔۔۔؟؟؟؟​
 
ارے
migraine ہے۔۔۔ یہ تو بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔۔۔ ۔​
کونسی میڈیسن لیتے ہو۔۔۔ ۔۔​
کتابیں کورس کی یہ پھر کورس سے ہٹ کر۔۔۔ ؟؟؟؟​

میں میڈیسنس نہیں لیتا کبھی۔ :cool: ڈاکٹرز اور دواؤں سے میری بنتی نہیں کبھی۔ :) ہاں پینیکس یا زینیکس سلیپنگ پلز لے لیتا ہوں جس دن سونا ہو۔
کتابیں کورس کی؟ ارے نہیں نہیں۔ میں اپنے مطالعے کی کتابوں کا کہہ رہا تھا۔۔میری لائبریری میرے روم میں ہے نا۔ روم میں لائبریری۔ یا یوں کہیں کہ لائبریری میں ہی سونے کی جگہ ہے۔
 
ڈاکٹرز اور دواؤں سے بنتی تو کسی کی بھی نہیں ہے۔۔۔۔لیکن آپ کو لینی چا ہیے۔۔۔۔۔مجھے احساس ہے میگرین کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔
ارے کیس قسم کی کتابیں پسند ہیں۔۔۔۔۔:)
 
Top