for fathers :)

جنہوں نے اپنے پیرنٹس کو اکیلے چھوڑا ہو گا انہیں پھر خود بھی اکیلے رہنا پڑے گا
یہ تو اصول ہے، جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔

یہ اصول بہت سے لوگوں کو اس وقت سمجھ آتا ہے جب وہ اکیلے ہو جاتے ہیں۔

الحمد للہ میرے والد صاحب آج بھی میرے پاس ہیں اور قرآنِ پاک کے حکم کے مطابق اف تک نہ کہنے کی انتہائی کوشش کرتے ہیں اور الحمد للہ کامیاب ہیں
 
ویسے اس کلپ والے ’’فادرِ محترم‘‘ تنہا تو نہیں رہ گئے تھے۔
جب جھکڑ تھم گئے تو ان کے وجود سے ان کی ’’نصف بہتر‘‘ تین بچوں سمیت نکلیں اور ان کے ساتھ الگنی پر ٹنگ گئیں۔ وہ بھی اس انداز میں کہ بچے ان دونوں کے بیچ ٹنگے ہیں۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
ویسے اس کلپ والے ’’فادرِ محترم‘‘ تنہا تو نہیں رہ گئے تھے۔
جب جھکڑ تھم گئے تو ان کے وجود سے ان کی ’’نصف بہتر‘‘ تین بچوں سمیت نکلیں اور ان کے ساتھ الگنی پر ٹنگ گئیں۔
بات تو یہ ہے نا کہ اتنے سخت حالات میں انہوں نے سب کو پروٹیکٹ کیا :)
ہمارے ہاں ایسا ہی ہوتا ہے کہ فادرز یا جو بھی فیملی کے بڑے ہوتے ہیں وہ خود باہر کی دنیا کی ساری پریشانیاں جھیل کر اپنے گھر والوں کو ان سے بچانے کی کوشش کرتے ہیں :)
 
جی بالکل درست ۔ ہماری تو یہ روایت ہے اور اس کا پاس بھی رکھا جاتا ہے۔ مغرب میں شاید ایسا نہیں۔ تاہم اس کلپ کی اچھی بات یہی مشرقی تہذیب کا مَس ہے۔
 
:)
 
Top