for fathers :)

arifkarim

معطل
یہ تو مجھے کراس ڈریسنگ پر ویڈیو لگ رہی ہے
وہ اردو کا مشہور محاورہ ہے نا: جیسی کرنی ویسی بھرنی۔ آپ کیلئے اسے تھوڑا تبدیل کرنا ہوگا: جیسی سوچ ویسی سمجھ :D

خیر ابھی تک چونکہ کسی محفلین نے اس انعام یافتہ ویڈیو کا ماخذ جاننے کی کوشش تک نہیں کی تو یہ "فریضہ" میں خود ہی سر انجام دے دیتا ہوں:
یہ اینیمیشن فلم ایرانی فلم ہدایت کار Mohammad Reza Kheradmandan کی پیشکش ہے۔ انہوں نے یہ فلم ایرانی نوویں 100 سیکنڈ فلم فسٹیول میں بھجوائی اور اپنےشعبہ میں اول انعام حاصل کیا:
http://edition.presstv.ir/iphone/detail.aspx?id=352810
https://www.facebook.com/soshiantp/posts/641919959212952
 
ماہی احمد

لائبریرین

یہ میں نے پڑها تها پر یہاں بتانا بهی تها یہ نہیں پتا تها :p
 
Top