Gadani beach Balochistan ..picnic point

سارہ خان

محفلین
DSC00251.JPG


DSC00252.JPG

June17201202
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
کیسی ہیں سارہ خان بٹیا جی
لگتا ہے پک نک منا کر آئی ہیں ۔
اور اتنی پیاری تصویریں لائی ہیں ۔
بہت شکریہ
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم
کیسی ہیں سارہ خان بٹیا جی
لگتا ہے پک نک منا کر آئی ہیں ۔
اور اتنی پیاری تصویریں لائی ہیں ۔
بہت شکریہ
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
وعلیکم السلام ۔۔۔ کیسے ہیں آپ ؟
آپ صحیح سمجھے :)
شکریہ پسند کرنے کا :)
 

فہیم

لائبریرین
اس ساحل کی بناوٹ سے ایسا لگتا ہے کہ یہاں لہریں بہت زیادہ تیز نہیں ہوتی ہوں گی۔ :)

گڈانی کا ساحل خطرناک ساحلوں میں شمار ہوتا ہے :)
یہاں کا ساحل کچھ یوں ہے / یہ سلیش کچھ زیادہ ہی سیدھا ہے اسے تھوڑا سا ٹیڑھا کرلیجئے۔

یعنی یہاں کا ساحل بہت زیادہ نیچے کی طرف جاتا ہوا ہے۔
اور سب سے زیادہ حادثات کی رپورٹیں جو سننے میں آتی ہیں وہ اسی ساحل کے حادثات ہوتے ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
اس ساحل کی بناوٹ سے ایسا لگتا ہے کہ یہاں لہریں بہت زیادہ تیز نہیں ہوتی ہوں گی۔ :)
جب پانی میں چڑھاؤ زیادہ ہوتا ہوگا تب تیز لہریں بھی ہوتی ہونگی ضرور ۔۔

56171_486425245902_570115902_7318190_7178367_o.jpg


یہ پیراڈائز پوائنٹ ہے کراچی میں ۔۔ یہاں لہریں ہمیشہ تیز ہی دیکھی ہیں ۔۔۔
 
Top