سارہ خان
محفلین
افف!!! ہمارا جی کرتا ہے کہ اس میں کودا جائے۔
ہاہاہاہا
افف!!! ہمارا جی کرتا ہے کہ اس میں کودا جائے۔
کیا یہ مستظیل پطرس کے زمانے میں نہیں تھی؟پطرس اس چار ٹانگوں والی مستطیل کو دیکھتے تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
جی ہاں! یہ ایک بہت منفرد جگہ ہے۔ اکثر پکنک منانے والے گھر واپس آنے کی بجائے پیراڈائز پوائنٹ سے سیدھے پیراڈائز بھی پہنچ جاتے ہیں۔ یہیں سے ہمارے ایک ماموں بھی جنت روانہ ہوچکے ہیں۔ آپ پاک فضائیہ میں فلائیٹ لیفٹننٹ تھے اور ایک بہت اچھے تیراک بھی تھے۔ اس حادثہ میں آپ کے ساتھ آپ کے دو دوست بھی عازم جنت ہوئے تھے۔ تب ہم انٹر کے امتحانات کے باعث اس پکنک میں ساتھ نہ جاسکے تھے، ورنہ شاید آج ہم بھی ۔ ۔ ۔ والدین سے چھپ کر آخری مرتبہ دوستوں کے ساتھ کافی عرصہ قبل جانا ہوا تھا۔ بائیں جانب چٹان کے اوپر جہاں لوگ کھڑے ہیں، یہ حصہ اگلے چٹان سے اس طرح جڑا ہوا تھا کہ چٹان کے درمیان میں ایک بڑا سا سوراخ بن گیا تھا۔ یہ ایک بہت اچھا منظر تھا، جسے انتظامیہ نے ”قائم“ رکھنے کی کافی کوشش کی تھی۔ مگر اب تو ایک راہداری سی ہی بن گئی ہے اس لوکیشن کی ایک پرانی تصویر ملاحظہ فرمائیں۔جب پانی میں چڑھاؤ زیادہ ہوتا ہوگا تب تیز لہریں بھی ہوتی ہونگی ضرور ۔۔
یہ پیراڈائز پوائنٹ ہے کراچی میں ۔۔ یہاں لہریں ہمیشہ تیز ہی دیکھی ہیں ۔۔۔
تو ؟؟پطرس اس چار ٹانگوں والی مستطیل کو دیکھتے تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
زندگی میں ہی دیکھا جا سکتا ہے تم آ جاؤ کراچی ۔۔ چلتے ہیںبہت خوب سارہ
جو زندہ رہے تو ہم بھی دیکھیں گے
مجھے تو پیراڈائز سب سے کم خطرناک لگتا ہے ۔۔ وہاں پتھروں کی وجہ سے لہریں واپس تیزی سے نہیں جاتیں چاہے جتنی بھی تیز لہر ہو ۔۔ ڈر نہیں لگتا بالکل ۔۔۔۔جی ہاں! یہ ایک بہت منفرد جگہ ہے۔ اکثر پکنک منانے والے گھر واپس آنے کی بجائے پیراڈائز پوائنٹ سے سیدھے پیراڈائز بھی پہنچ جاتے ہیں۔ یہیں سے ہمارے ایک ماموں بھی جنت روانہ ہوچکے ہیں۔ آپ پاک فضائیہ میں فلائیٹ لیفٹننٹ تھے اور ایک بہت اچھے تیراک بھی تھے۔ اس حادثہ میں آپ کے ساتھ آپ کے دو دوست بھی عازم جنت ہوئے تھے۔ تب ہم انٹر کے امتحانات کے باعث اس پکنک میں ساتھ نہ جاسکے تھے، ورنہ شاید آج ہم بھی ۔ ۔ ۔ والدین سے چھپ کر آخری مرتبہ دوستوں کے ساتھ کافی عرصہ قبل جانا ہوا تھا۔ بائیں جانب چٹان کے اوپر جہاں لوگ کھڑے ہیں، یہ حصہ اگلے چٹان سے اس طرح جڑا ہوا تھا کہ چٹان کے درمیان میں ایک بڑا سا سوراخ بن گیا تھا۔ یہ ایک بہت اچھا منظر تھا، جسے انتظامیہ نے ”قائم“ رکھنے کی کافی کوشش کی تھی۔ مگر اب تو ایک راہداری سی ہی بن گئی ہے اس لوکیشن کی ایک پرانی تصویر ملاحظہ فرمائیں۔
زندگی میں ہی دیکھا جا سکتا ہے تم آ جاؤ کراچی ۔۔ چلتے ہیں
جو کراچی میں ہیں ان کو تو کبھی جھوٹے منہ بھی نہیں پوچھازندگی میں ہی دیکھا جا سکتا ہے تم آ جاؤ کراچی ۔۔ چلتے ہیں
شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا ۔۔ سمندر پر جانے کے لئے کراچی تو انا پڑے گاکراچی بہت دور ہے یار مجھ سے سفر نہیں ہوتا نا سر چکرانے لگتا ہے فورا سےورنہ آہی جاتی میں
ایک ہی منہ ہے سچا والا دوسرا کوئی جھوٹا منہ ہے نہیں جس سے پوچھوںجو کراچی میں ہیں ان کو تو کبھی جھوٹے منہ بھی نہیں پوچھا
شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا ۔۔ سمندر پر جانے کے لئے کراچی تو انا پڑے گا
اور ابھی یہ جو آفریں چل رہی ہیں۔ایک ہی منہ ہے سچا والا دوسرا کوئی جھوٹا منہ ہے نہیں جس سے پوچھوں
کراچی بہت دور ہے یار مجھ سے سفر نہیں ہوتا نا سر چکرانے لگتا ہے فورا سےورنہ آہی جاتی میں
بالکل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ابھی یہ جو آفریں چل رہی ہیں۔
یہ کیا سچے منہ سے چل رہی ہیں
گڈانی پچلے سال گئے تھے کافی اچھی جگہ ہے
آپ لگتا ہے اوپر والی پہاڑی تک نہیں گئی جہاں ایک چھوٹا سا مزار بھی بنا ہوا ہے
وہاں سے دیکھنے کا کچھ اور ہی مزا ہے
پھر اس ساحل کے ساتھ ہی شپ بریکینگ یارڈ ہے اس لیے کچھ جہاز بھی نظر آجاتے ہیں وہاں۔
فہیم صاحب مجھے تو کوئی خطرناک نہیں لگا گیڈانی کا ساحل ۔