Gadani beach Balochistan ..picnic point

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
کیا یہ مستظیل پطرس کے زمانے میں نہیں تھی؟
بالکل تھی
اس مستطیل پر پطرس نے ایسا معرکتہ الآرا مضمون لکھ مارا کہ بس
مشتاق احمد یوسفی نے اپنے مضمون "سیزر، ماتا ہری ، اور مرزا" میں لکھا ہے کہ کتے کی تخلیق کا بس ایک ہی مقصد تھا کہ پطرس اس پر ایک مضمون لکھیں
 
DSC00373.JPG


DSC00438.JPG

بہت اچھی تصاویر ہیں سارہ یہ اکیلے اکیلے پکنک ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

تعبیر

محفلین
پیراڈائز پوائنٹ اور یہ بیچ کیا دو مختلف جگہیں ہیں؟؟؟
اسے بلوچستان بیچ کیوں کہتے ہیں
 

وجی

لائبریرین
پیراڈائز پوئنٹ کراچی میں واقع ہے
اور گیڈانی بیچ گیڈانی میں ہے یہ حب سے تھوڑی ہی دور واقع ہے
گیڈانی شپ بریکینگ کی وجہ سے مشہور ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت خوب ۔۔۔!

اچھی تصویریں ہیں۔ میرا تو پکنک پر جانےکو دل ہی نہیں چاہتا۔ لیکن اگر واقعی کسی پکنک پر جانا پڑ جائے تو بہت لطف لیتا ہوں۔ :D
 

یوسف-2

محفلین
مجھے تو پیراڈائز سب سے کم خطرناک لگتا ہے ۔۔ وہاں پتھروں کی وجہ سے لہریں واپس تیزی سے نہیں جاتیں چاہے جتنی بھی تیز لہر ہو ۔۔ ڈر نہیں لگتا بالکل ۔۔۔ ۔

پکنک کے لئے ہاکس بے جانے والے تین نوجوان گذشتہ روز ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون
 
Top