تلمیذ
لائبریرین
۔ مھض دھاگے سے متعلق ہونے کی وجہ سے آپ لوگوں کی دلچسپی کیلئے شئیر کئے ہیں ایک سائٹ سے۔۔۔ ۔
براہ کرم اس سائٹ کا نام بھی لکھ دیں۔ وہاں پر یقیناً اس موضوع یا مافوق الفطرت علوم سے متعلقہ اور مواد بھی ہوگا۔
۔ مھض دھاگے سے متعلق ہونے کی وجہ سے آپ لوگوں کی دلچسپی کیلئے شئیر کئے ہیں ایک سائٹ سے۔۔۔ ۔
ساقی بھائی کے "ہمزاد" کے چکر میں ہمیں ہمارے "ہمزاد" نے کہاں کہاں نہیں گھمایا ، پھرایا اور بھٹکایا۔۔۔
اعوذ باللہ من شر نفسی ومن شر کل دابۃ ومن شر کل شیطان الرجیم۔۔۔
اللہ عزوجل آپ سب بھائیوں کو بھی اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔۔
جیہڑی شے یار کنوں نکھیڑے اونکوں بھاہ لا۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہم جیسوں کے پہاڑ کھودنے پہ چوہا ہی نکل آئے تو غنیمت ہے ۔۔۔۔۔۔۔ محترم روحانی بابا جیکھودا پہاڑ نکلا چوہا اصل ہمزاد کے بارے میں کوئی بھی کچھ نہ بتا سکا کہ اصل میں ہمزاد ہوتا کیا ہے
http://www.maseeha.com/براہ کرم اس سائٹ کا نام بھی لکھ دیں۔ وہاں پر یقیناً اس موضوع یا مافوق الفطرت علوم سے متعلقہ اور مواد بھی ہوگا۔
میں نے بتایا تھا اس لڑی کے آغاز میں۔کھودا پہاڑ نکلا چوہا اصل ہمزاد کے بارے میں کوئی بھی کچھ نہ بتا سکا کہ اصل میں ہمزاد ہوتا کیا ہے
روحانی تجزیہ نگار!میں نے بتایا تھا اس لڑی کے آغاز میں۔![]()
کیا مطلب؟روحانی تجزیہ نگار!
وہاں ابھی ابھی پہنچا ہوں۔ بالکل فکر نہ کریں!کیا مطلب؟
یار آپ کو میرا ٹیگ نہیں ملا؟ ایک اور لڑی کا آج؟
"الفتح الربانی" ۔۔ مصنف : حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒمیں نے تصوف کی جو کتابیں پڑھیں ہیں ان میں سے کچھ یہ ہیں۔
مکاشفۃ القلوب مصنف امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ
کیمائے سعادت مصنف امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ
منہاج العابدین مصنف امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ
کشف المحجوب مصنف سید علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ
تذکرۃ الاولیا مصنف شیخ فرید الدین عطار رحمۃ اللہ علیہ
ان ساری کتابوں کا ماخذ قرآن و سنت ہی ہے۔ ان سب کتابوں میں تصوف کی ہی تفصیل بیان کی گئی ہے۔ مختصر لفظوں میں آپ سکتے ہیں کہ ایسا بندہ بننا جو اللہ کو پسند آجائے۔
کیا آپ نے ان کتابوں کو پڑھا ہے؟
کم از کم آپ منہاج العابدین مصنف امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ کا ضرور مطالعہ کریں۔![]()
بہت شکریہ ، مفید مشورے کا ۔ یہ کہیں ڈاؤنلوڈ کے لئے دستیاب ہے؟"الفتح الربانی" ۔۔ مصنف : حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ
یہ کتاب بھی ضرور پڑھیں
"الفتح الربانی" ۔۔ مصنف : حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ
یہ کتاب بھی ضرور پڑھیں
مل گئی یہاں دستیاب ہےبہت شکریہ ، مفید مشورے کا ۔ یہ کہیں ڈاؤنلوڈ کے لئے دستیاب ہے؟
میں نے تو 2010 میں ملتان میں ایک کتب خانہ سے لی تھیبہت شکریہ ، مفید مشورے کا ۔ یہ کہیں ڈاؤنلوڈ کے لئے دستیاب ہے؟
میں نے تو 2010 میں ملتان میں ایک کتب خانہ سے لی تھی
ڈاؤنلوڈ کے لیئے دستیاب ہےیا نہیں یہ علم نہیں
مل گئی یہاں دستیاب ہے![]()
تو اس سے ثابت ہوا کہ ہمزاد بندے کو گمراہ کرنےمیں کوئی کسر نہیں چھوڑتا![]()
یار زیادہ تفصیل سے ادھر نہیں بتا سکتا ہوں کیونکہ عوام الناس کے سامنے کرنے والی بات نہیں ہے البتہ سارے لطائف کے جاگ جانے کے بعد یا بالفاظ دیگر کنڈال شکتی بیدار ہونے کے بعد انسان ایک سپر مین بن جاتے ہیں ہمارے بچپن تو نہیں لیکن غالبا نویں دسویں کے زمانے میں ایک کارٹون لگتا تھا اس کا نام تھا کیپٹن پلانٹ اس میں جب بچے مشکل کے وقت اپنی اپنی رنگز یعنی انگشتریوں کو مخصوص انداز میں گھماتے تھے تو ان رنگز سے مختلف رنگوں کی لہریں نکلتی تھیں اور پھر یہ لہریں آپس میں مل کر ایک شکل ترتیب دیتی تھیں جو کہ سپر مین کی طرح کا بندہ ہوتا تھا یعنی وہ ہوا میں اڑ سکتا تھا پانی پر چل سکتا تھا کسی بھی عمارت کو یا درخت کو جڑ سے اکھیڑ لیتا تھا وغیرہ وغیرہہم جیسوں کے پہاڑ کھودنے پہ چوہا ہی نکل آئے تو غنیمت ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ محترم روحانی بابا جی
ذرا اپنی زنبیل " روحانی " کو کھنگالیں ۔ اور نکال کر سر آئینہ رکھ دیں " ہمزاد " اصل ۔۔۔ ۔
ہم کہ منتظر و مشتاق بیٹھے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ بہت دعائیں
یار زیادہ تفصیل سے ادھر نہیں بتا سکتا ہوں کیونکہ عوام الناس کے سامنے کرنے والی بات نہیں ہے البتہ سارے لطائف کے جاگ جانے کے بعد یا بالفاظ دیگر کنڈال شکتی بیدار ہونے کے بعد انسان ایک سپر مین بن جاتے ہیں ہمارے بچپن تو نہیں لیکن غالبا نویں دسویں کے زمانے میں ایک کارٹون لگتا تھا اس کا نام تھا کیپٹن پلانٹ اس میں جب بچے مشکل کے وقت اپنی اپنی رنگز یعنی انگشتریوں کو مخصوص انداز میں گھماتے تھے تو ان رنگز سے مختلف رنگوں کی لہریں نکلتی تھیں اور پھر یہ لہریں آپس میں مل کر ایک شکل ترتیب دیتی تھیں جو کہ سپر مین کی طرح کا بندہ ہوتا تھا یعنی وہ ہوا میں اڑ سکتا تھا پانی پر چل سکتا تھا کسی بھی عمارت کو یا درخت کو جڑ سے اکھیڑ لیتا تھا وغیرہ وغیرہ
سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ نے نو جثوں کا ذکر اپنی تصنیف لطیف نور الہدیٰ میں بیان کیا ہے اور یہی ایک مکمل ہمزاد ہوتا ہے کتاب پڑھنے کے بعد اگر سمجھ نہ آئے تو اوپر کارٹون والی تمثیل سے سمجھنے کی کوشش کیجئے گا