مبارکباد Happy Birthday my baby

مقدس

لائبریرین
One year ago, Allah swt blessed me with an adorable son.. Becoming a mother to such a beautiful baby touched me in a way that nothing else in my life. You have brought joy into my life greater than I could have ever imagined. Every single day you’ve added something amazing to my life.
Wishing my handsome Prince a very 1st birthday!! May Allah swt bless you with wealth, health,prosperity and may you have many many more!!!..Love you to the moon and back and then to infinity and beyond!
Happy Birthday my baby ×××××
 

تجمل حسین

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ !

پیاری بہنا!

ویری ویری سوری۔ میں جلدی میں کچھ اور لکھ گیا۔ دل سے معذرت۔
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
بہت مبارک ہو مقدس اور تیمور کو گڈو کی پہلی سالگرہ اللہ اس کو دونوں جہانون کی مسرتوں سے ہم کنار کرے
 

جاسمن

لائبریرین
اللہ تبارک تعالیٰ بہت خوشیاں عطا فرمائے۔ اچھے نصیب کرے۔ دنیا و آخرت میں کامیاب کرے۔ والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین!
 

آوازِ دوست

محفلین
تم جیو ہزاروں سال، سال کے دِن ہوں پچاس ہزار۔ بہت بہت مبارک ہو آپ کو بچے کی پہلی سالگرہ ۔ اللہ تعالیٰ آسانیاں عطا فرمائے۔
 

باباجی

محفلین
سالگرہ مبارک طلحہ
اللہ شہزادے کولمبی زندگی اور والدین کو اس کی خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہیپی فرسٹ برتھ ڈے طلحہ سوئیٹو :love:
اس موقعے پر طلحہ کی ایک پیاری سی فوٹو ہونی چاہیے ناں آپی
 
آخری تدوین:

عائشہ عزیز

لائبریرین
7820725_f520.jpg
 

نایاب

لائبریرین
محترم طلحہ تیمور آپ کو دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
اللہ سوہنا آنے والے دنوں کو آپ کے لیئے آسان اور کامیابیوں سے بھرپور فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔
ماما بابا کو بھی تھوڑا تھوڑا کیک دے دینا ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
talha.gif
 

جاسمن

لائبریرین
محترم طلحہ تیمور آپ کو دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
اللہ سوہنا آنے والے دنوں کو آپ کے لیئے آسان اور کامیابیوں سے بھرپور فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔
ماما بابا کو بھی تھوڑا تھوڑا کیک دے دینا ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
talha.gif
نایاب بھائی! آپ خیریت سے هیں؟ شکر هے آپ محفل میں آئے. دعاؤں اور بھایانه محبتوں کی بهت کمی محسوس هوتی تهی.
 
Top