یہ میرا تاثر ہے یا واقعی سوائے چند ایک مردوں کے باقی تمام خوتین ہیں؟ حاصکر شروع والی تصویروں میں۔
یہ شخص اپنے اعمال کااسیر ہےفی الحال تو کچھ بھی کرنے کے قابل نہیں۔ اپنے ہی فارم ہاؤس میں قید ہے۔
آپ جو سوچ رہے ہیں ویسا نہیں ہے۔آ تو چکے ہیں، اور کیسے آئیں؟